ہوم » نیوز » عالمی منظر

عجیب و غریب واقعہ! تین پرائیویٹ پارٹ کے ساتھ بچے کا جنم، ڈاکٹر بھی دیکھ کر رہ  گئے حیران

نیو یارک پوسٹ کی خبر کے مطابق جب بچہ تین مہینے کا تھا جب انڈوں میں سوجن کی شکایت کو لیکر اس بچے کے والدین ڈاکٹر کے پاس پہنچے تھے۔ بچے کو دیکھنے کے بعد ڈاکٹروں نے پایا کہ اس کے ایک نہیں بلکہ تین پرائیویٹ پارٹ ہیں۔

  • Share this:
عجیب و غریب واقعہ! تین پرائیویٹ پارٹ کے ساتھ بچے کا جنم، ڈاکٹر بھی دیکھ کر رہ  گئے حیران
نیو یارک پوسٹ کی خبر کے مطابق جب بچہ تین مہینے کا تھا جب انڈوں میں سوجن کی شکایت کو لیکر اس بچے کے والدین ڈاکٹر کے پاس پہنچے تھے۔ بچے کو دیکھنے کے بعد ڈاکٹروں نے پایا کہ اس کے ایک نہیں بلکہ تین پرائیویٹ پارٹ ہیں۔

انسانی تاریخ (History) میں شاید یہ پہلی مرتبہ ہے جب تین پرائیویٹ پارٹ (Private Part) کے ساتھ ایک بچے کا جنم ہوا ہے۔ عراق کا یہ بچہ تین پرائیویٹ والا یعنی ٹرپ ہیلیا کا پہلا رپورٹڈ معاملہ ہے۔ عراق  (Iraq)  کے موصل Mosul شہر کے دہوک میں پیدا ہوئے اس بچے کے کنے والے بھی اس وقت دنگ رہ گئے جب جنم کے تین ماہ بعد پرئیویٹ پارٹ میں سوجن کی شکایت کو لیکر وہ ڈاکٹر کے پاس گئے۔


انٹرنیشنل جرنل آف سرجری کیس رپورٹ میں شائع تحقیق میں اس رپورٹ کو لکھنے والے ڈاکٹر شاکر سلیم کے مطابق 'ہماری جانکاری کے مطابق تین پرائیویٹ پارٹ والا یا Triphalia کا پہلا درج کیس ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے ، خیال کیا جاتا ہے کہ جب بچہ رحم میں تھا تو وہ وہ دواؤں کے رابطے میں صحیح سے نہیں آپایا اس وجہ سے ایسا ہوا ہوگا۔


نیو یارک پوسٹ کی خبر کے مطابق جب بچہ تین مہینے کا تھا جب انڈوں میں سوجن کی شکایت کو لیکر اس بچے کے والدین ڈاکٹر کے پاس پہنچے تھے۔ بچے کو دیکھنے کے بعد ڈاکٹروں نے پایا کہ اس کے ایک نہیں بلکہ تین پرائیویٹ پارٹ ہیں۔ مین پینس کے جڑ سے جڑا ایک پینس تھا جس کی لمبائی دو سینٹی میٹر تھی۔ وہیں دوسرے کی لمبائی ایک سینٹی میٹر تھی، جو مین پرائیویٹ پارٹ کے نچلے حصے سے جرا تھا۔


حیران کن بات یہ ہے کہ یہاں تین پرائیویٹ پارٹ ہونے کے باوجود صرف ایک ہی صحیح سے کام کر رہا تھا یعنی دو دیگر پرائیویٹ پارٹ میں پیشاب کا راستہ یا یورن ٹیوب نہیں تھے۔ اس طرح سے ان سے ہوکر پیشاب نہیں نکل سکتا تھا۔ اس جانچ کے بعد ڈاکٹروں نے ان دو ایکسٹرا پرائیویٹ پارٹ کو سرجری کے ذریعے ہٹانے کا فیصلہ کیا۔

اس کے بعد ڈاکٹروں نے آپریشن کیا اور اس کے بعد دونوں پرائیویٹ پارٹ جو ایکسٹرا تھے ان کو ہٹا دیا گیا۔ حالانکہ ایک سال تک فالو اپ لینے کے بعد اسے پریشانی سے آزاد مانا گیا۔
Published by: Sana Naeem
First published: Apr 04, 2021 12:31 PM IST