உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    OMG! کار چلاتے ہوئے سو گیا ڈرائیور، فٹ پاتھ پر چڑھادی کار، سیگریٹ پی رہی تھی وہاں دو خواتین، CCTV فوٹیج ہوا وائرل

    ۔ حال ہی میں ایسا ہی ایک واقعہ امریکہ میں پیش آیا جہاں ڈرائیور(Driver drove car on footpath) سو گیا اور گاڑی کو فٹ پاتھ پر چڑھا دیا۔

    ۔ حال ہی میں ایسا ہی ایک واقعہ امریکہ میں پیش آیا جہاں ڈرائیور(Driver drove car on footpath) سو گیا اور گاڑی کو فٹ پاتھ پر چڑھا دیا۔

    اس واقعہ سے متعلق ایک سی سی ٹی وی ویڈیو (CCTV video) سوشل میڈیا پر شیئر کیا جا رہا ہے۔ سکون کی بات یہ تھی کہ جہاں شخص نے گاڑی چڑھائی، وہاں صرف 2 سیکنڈ پہلے ہی ایک عورت سگریٹ پی رہی تھی اور دوسری عورت سے بات (Smoking women saved as driver ride car on footpath) کر رہی تھی۔

    • Share this:
      tesla driver car crash: اکثر لوگ گاڑی چلاتے وقت احتیاط سے متعلق چیزوں کا خیال نہیں رکھتے ہیں۔ ایسی صورت حال میں حادثات کا ہونا لازم ہے۔ سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ جب لوگ گاڑی چلاتے ہوئے سو جاتے ہیں۔ کئی بار آپ نے ایسا سنا ہوگا کہ گاڑی چلاتے ہوئے لوگوں کو نیند آجاتی ہے۔ جس کی وجہ سے سنگین حادثات بھی پیش آچکے ہیں۔ حال ہی میں ایسا ہی ایک واقعہ امریکہ میں پیش آیا جہاں ڈرائیور(Driver drove car on footpath) سو گیا اور گاڑی کو فٹ پاتھ پر چڑھا دیا۔

      ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق ہیملن، ٹیکساس میں ایک چونکا دینے والا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹیسلا کار چلانے والے ڈرائیور کو نیند آگئی اور گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھادیا۔ اس واقعہ سے متعلق ایک سی سی ٹی وی ویڈیو (CCTV video) سوشل میڈیا پر شیئر کیا جا رہا ہے۔ سکون کی بات یہ تھی کہ جہاں شخص نے گاڑی چڑھائی، وہاں صرف 2 سیکنڈ پہلے ہی ایک عورت سگریٹ پی رہی تھی اور دوسری عورت سے بات (Smoking women saved as driver ride car on footpath) کر رہی تھی۔

      Ajab Gajab:گرمی سے بچنے کیلئے شخص نے اپنے ہی رکشے پر اگا لیا جنگل، لوگوں کو پسند آئی ترکیب



      یہ بھی پڑھیں: جانئےویڈیو کال پر کس سےبات کررہی تھیں Alia Bhatt، اچانک فین نے کہہ ڈالی ایسی بات شرم سے۔۔۔

      گاڑی چلاتے وقت سو گیا ڈرائیور
      KWTX نیوز 10 نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس واقعے سے متعلق ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے، جسے ہیملن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے جاری کیا ہے۔ ویڈیو میں فٹ پاتھ پر کھڑی ایک خاتون سگریٹ پی رہی ہے اور دروازے کے دوسری طرف کھڑی دوسری خاتون سے بات کر رہی ہے۔ پھر دوسری عورت بھی چند لمحوں کے لیے باہر آجاتی ہے اور وہ دونوں اندر چلی جاتی ہیں۔ دونوں کے اندر جانے کے تقریباً 2-3 سیکنڈ بعد ہی ایک ٹیسلا کار تیز رفتاری سے فٹ پاتھ سے گزرتی ہے۔ گاڑی کی رفتار اتنی تیز تھی کہ اگر وہ خواتین اس کے سامنے آجاتی تو ان کی موت یقینی تھی۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: