ہوم » نیوز » عالمی منظر

عاشق کو دیکھتے ہی لڑکی کی ہوجاتی ہے ایسی حالت ، چار پیروں پر اچھل کر کرنے لگتی ہے یہ کام

اریزونا کے ٹکسن میں رہنے والی 26 سال کی ڈانی اور اس کے پارٹنر 31 سال کے جیک کے رومانس کے چرچا ہورہی ہے ۔ یہ جوڑا جب بھی باہر نکلتا ہے تو سب انہیں گھورنے لگتے ہیں ۔

  • Share this:
عاشق کو دیکھتے ہی لڑکی کی ہوجاتی ہے ایسی حالت ، چار پیروں پر اچھل کر کرنے لگتی ہے یہ کام
عاشق کو دیکھتے ہی لڑکی کی ہوجاتی ہے ایسی حالت ، چار پیروں پر اچھل کر کرنے لگتی ہے یہ کام

نئی دہلی : پیار کے کئی روپ آپ نے دیکھے ہوں گے ۔ پیار میں کچھ لوگ حد سے گزر جاتے ہیں تو کچھ ، لوگوں کیلئے مثال بن جاتے ہیں ۔ لیکن کچھ لوگوں کا پیار عجیب و غریب طریقہ کی وجہ سے مشہور ہوجاتا ہے ۔ ان دنوں اریزونا کے ٹکسن میں رہنے والی 26 سال کی ڈانی اور اس کے پارٹنر 31 سال کے جیک کے رومانس کے چرچا ہورہی ہے ۔ یہ جوڑا جب بھی باہر نکلتا ہے تو سب انہیں گھورنے لگتے ہیں ۔ دراصل ڈانی کو کتے کی طرح رہنا پسند ہے ۔ جیک کی پارٹنر 24 گھنٹوں چار پیروں پر چلتی ہے ۔ اس کے گلے میں پٹہ بندھا رہتا ہے ۔ جیک اگر اپنی پارٹنر کے ساتھ باہر جاتا ہے تو اس کو چین سے باندھ کر لے جاتا ہے ۔ ڈانی کتے کی طرح ہی بھونکتی ہے اور اچھل اچھل کر اپنے پارٹنر کے ساتھ کھیلتی ہے ۔


ڈانی جیک کے ساتھ 24 گھنٹے کتے کی طرح رہتی ہے ۔ وہ چار پاوں پر چلتی ہے اور ہمیشہ بھونکتی رہتی ہے ۔ وہ کتوں کی طرح ہی اچھل کود کرکے گھر پر جیک کے ساتھ رہتی ہے ۔ سب سے خاص بات یہ ہے کہ جیک اپنی پارٹنر کے گلے میں پٹہ باندھ کر اس کو باہر گھمانے لے جاتا ہے ۔ باہر بھی ڈانی چار پاوں پر ہی چلتی ہے ۔


ڈانی کو کتے کی طرح رہنا کافی پسند ہے ۔ وہ ہمیشہ گلے میں پٹہ باندھ کر رہتی ہے ۔  جس طرح سے دیگر لڑکیاں کپڑوں اور زیورات میں دلچسپی رکھتی ہیں ویسے ہی ڈانی کو لوہے کی چین اور رنگ برنگے پٹوں کا شوق ہے ۔ جیک انہیں سے باندھ کر ڈھانی کو باہر گھمانے لے جاتا ہے ۔




 




View this post on Instagram





 

A post shared by Puppygirl Dani and Jack (@realjackanddani)





سوشل میڈیا پر ہے مشہور

اس جوڑے نے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر اپنا اکاونٹ بنا رکھا ہے ۔ اس پر ڈانی کو کھانا کھلانے سے لے کر کتے کی طرح ٹہلاتے ہوئے جیک کو دیکھا جاسکتا ہے ۔ حالانکہ اس جوڑے کو لوگوں سے کافی منفی نگیٹو کمنٹس سننے کو ملتے ہیں ۔ کئی لوگ اس جوڑے کو جج کرتے ہیں ، لیکن اس بات سے دونوں کو کئی فرق نہیں پڑتا ۔ جیک کا کہنا ہے کہ ڈانی کو اس طرح سے رومانس کرنا اور اپنی زندگی جینا پسند ہے تو اس کا پارٹنر ہونے کے ناطے یہ اس کا فرض ہے کہ وہ ڈانی کے شوق کو پورا کرے ۔
Published by: Imtiyaz Saqibe
First published: May 08, 2021 12:15 PM IST