ہوم » نیوز » عالمی منظر

اتحادی ملکوں پر نیوکلیائی حملہ روس پر حملے کے مترادف : صدر ولادمیر پوتن

روس کے صدر ولادمیرپوتن نے آج کہا کہ انکا ملک اپنے اتحادی ملکوں پر نیوکلیائی حملے کو روس پر حملہ تصور کریگا اور فورا اسکا جواب دیگا۔

  • UNI
  • Last Updated: Mar 01, 2018 08:21 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
اتحادی ملکوں پر نیوکلیائی حملہ روس پر حملے کے مترادف : صدر ولادمیر پوتن
روس کے صدر ولادمیرپوتن نے آج کہا کہ انکا ملک اپنے اتحادی ملکوں پر نیوکلیائی حملے کو روس پر حملہ تصور کریگا اور فورا اسکا جواب دیگا۔

ماسکو: روس کے صدر ولادمیرپوتن نے آج کہا کہ انکا ملک اپنے اتحادی ملکوں پر نیوکلیائی حملے کو روس پر حملہ تصور کریگا اور فورا اسکا جواب دیگا۔ مسٹرپوتن نے کہا کہ نیوکلیائی صلاحت والے نئے میزائل کا 2017کے اواخر میں تجربہ کیا گیا تھا،جو دنیا کے کسی بھی حصے میں پہنچ سکتاہے اور اسے میزائل دفاعی نظام سے روکا نہیں جاسکتا۔ انھوں نے روسی ممبران پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے کسی بھی اتحادی ملک کے خلاف نیوکلیائی ہتھیاروں کے استعمال کو روس کے خلاف نیوکلیائی حملے کی طرح دیکھیں گے اور فورا اس کے جواب میں کارروائی کریں گے ۔

First published: Mar 01, 2018 08:21 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading