ہوم » نیوز » عالمی منظر

برطانیہ : ریفرینڈم پر ووٹنگ جاری ، ٹیلی فون سروے میں زیادہ تر لوگ یوروپی یونین میں برقرار رہنے کے حق میں

لندن : برطانیہ میں یوروپی یونین کی رکنیت کے معاملہ پر ہونے والے ریفرینڈم سے ایک روز قبل کی گئی ایک رائے شماری کے مطابق ملک میں یوروپی یونین میں برقرار رہنے کی مہم اس سےباہر ہونے کے معاملہ سبقت حاصل کردی ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jun 23, 2016 12:50 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
برطانیہ : ریفرینڈم پر ووٹنگ جاری ، ٹیلی فون سروے میں زیادہ تر لوگ یوروپی یونین میں برقرار رہنے کے حق میں
لندن : برطانیہ میں یوروپی یونین کی رکنیت کے معاملہ پر ہونے والے ریفرینڈم سے ایک روز قبل کی گئی ایک رائے شماری کے مطابق ملک میں یوروپی یونین میں برقرار رہنے کی مہم اس سےباہر ہونے کے معاملہ سبقت حاصل کردی ہے۔

لندن : برطانیہ میں یوروپی یونین کی رکنیت کے معاملہ پر ہونے والے ریفرینڈم سے ایک روز قبل کی گئی ایک رائے شماری کے مطابق ملک میں یوروپی یونین میں برقرار رہنے کی مہم اس سےباہر ہونے کے معاملہ سبقت حاصل کردی ہے۔

کوم رس کا یہ ٹیلی فون سروے 17 سے 22 جون کے درمیان ڈیلی میل اخبار اور آئی ٹی وی کے لئے کیا گیاہے۔ سروے کے نتائج کے مطابق 48 فی صد لوگوں نے یوروپی یونین میں برقرار رہنے کی جبکہ 42 فی صد لوگ سے چھوڑنے کے حق میں ہیں۔ دی سن اخبار کے لئے کئے گئے کوم رس کے سروے میں یوروپی یونین میں برقرار رہنے کی مہم کو محض ایک پوائنٹ کی برتری ملی ہے۔

First published: Jun 23, 2016 12:50 PM IST