உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیٹی کی ضد پر 60 سالہ ماں نے بنایا Christmas Cake، کیک پرائیویٹ پارٹ کو دیکھ کر بیٹی کے اڑ گئے ہوش

     رپورٹ کے مطابق فیس بک پر تصویر پوسٹ کرنے کے بعد کئی لوگوں نے ردعمل کا اظہار کیا جن میں سے اکثر نے اسے ہلکے پھلکے موڈ میں لیا وہیں کچھ لوگوں نے خاتون کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔

    رپورٹ کے مطابق فیس بک پر تصویر پوسٹ کرنے کے بعد کئی لوگوں نے ردعمل کا اظہار کیا جن میں سے اکثر نے اسے ہلکے پھلکے موڈ میں لیا وہیں کچھ لوگوں نے خاتون کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔

    رپورٹ کے مطابق فیس بک پر تصویر پوسٹ کرنے کے بعد کئی لوگوں نے ردعمل کا اظہار کیا جن میں سے اکثر نے اسے ہلکے پھلکے موڈ میں لیا وہیں کچھ لوگوں نے خاتون کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔

    • Share this:
      عیسائی مذہب کا سب سے اہم اور سب سے بڑا تہوار کرسمس (Christmas)  25 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ ہندستان سمیت پورے ملک کے عیسائیوں میں کرسمس کے حوالے سے کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ لوگ تیاریوں میں مصروف ہیں لیکن اس دوران انگلینڈ سے ایک خبر (England Christmas News) نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ یہاں ایک 60 سالہ ماں نے کرسمس کے موقع پر ایسا کیک (Weird Christmas Cake)  بنایا ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی دنگ رہ گیا۔ سوشل میڈیا پر جہاں کچھ لوگ اسے فنی کرسمس کیک  (Funny Christmas Cake)  قرار دے رہے ہیں  تو وہیں بہت سے لوگ اس پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔

      انگلینڈ کے مشرقی لندن  (East London, England)   میں رہنے والی 30 سالہ دینا حسین (Dena Huseyin)   نے اپنی 60 سالہ والدہ جیکی سے درخواست کی کہ وہ اس کے لیے کرسمس کا کیک بنائیں۔ ماں نے کیک بنانے کے بعد اسے تصویر بھیجی تو دینا کے ہوش اڑ گئے۔ جیکی (Jackie)   نے کیک پر سینٹا کلاز بنائے تھے لیکن وہ عام santa claus نہیں تھے۔

       کیک پر بغیر پینٹ کے نشے میں دھت نظر آئے سانتا santa claus
      دراصل جیکی نے کیک پر شراب کے نشے میں دھت سsanta claus بنایا جسے دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ وہ بہت زیادہ شراب پی رہے ہیں اور کیک  (Drunk Santa Claus on Cake پر چاروں کھانے چت پڑے ہیں۔ لیکن اس سے بھی زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ خاتون نے سانتا کلاز  کو پینٹ (Nude Santa Claus on Cake)  ہی نہیں پہنائی۔ اس نے کیک پر سانتا کے پرائیویٹ پارٹس کو بھی کی پر ڈیزائن (Santa Claus Private Part Shown on cake) کیا جسے ان کی بیٹی نے دیکھا تو وہ دنگ رہ گئی اور ہنسنے لگی۔ ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق فیس بک پر تصویر پوسٹ کرنے کے بعد کئی لوگوں نے ردعمل کا اظہار کیا جن میں سے اکثر نے اسے ہلکے پھلکے موڈ میں لیا وہیں کچھ لوگوں نے خاتون کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔

      پینٹ بنانے کے لیے نہیں بچا تھا  لال رنگ 
      رپورٹ کے مطابق خاتون کا کہنا تھا کہ کیک بنانا اس کا شوق  ہے لیکن اپنی بڑھتی عمر کے باعث اس نے کافی عرصے سے کیک بنانا چھوڑ دیا ہے۔ ایسے میں جب اس کی بیٹی نے اس سے اچھا کیک بنانے کے لیے بہت ضد  کی تو اس نے فیصلہ کیا کہ وہ آخری کیک بنائے گی جو بیحد فنی  ہوگا۔ جیکی کا خیال تھا کہ وہ کیک پر شرابی سانتا بنائے گی لیکن کیک بناتے وقت اس نے دیکھا کہ اس کا لال  رنگ ختم ہو چکا ہے۔ اسی لیے اس نے سانتا کا ٹاپ تو  آسانی سے بنا لیا لیکن پتلون نہ بنا سکی۔ جب وہ پتلون بنانے میں ناکام رہی تو اس نے سانتا کے پرائیویٹ پارٹ کو بھی بنانے کا پلان بنایا جس سے کیک کو  فنی ہونے کے ساتھ ساتھ متنازعہ بھی بن گیا۔

      قومی، بین الاقوامی اور جموں وکشمیر کی تازہ ترین خبروں کےعلاوہ تعلیم و روزگار اور بزنس کی خبروں کے لیے نیوز18 اردو کو ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں ۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: