ہوم » نیوز » عالمی منظر

شمالی كوريا سے مذاکرات کا صحیح وقت نہیں: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کی شمالی کوریا کے ساتھ غیر مشروط براہ راست بات چیت کی پیشکش کے ٹھیک اگلے ہی دن وائٹ ہاؤس کے ایک ترجمان نے کہا کہ جب تک پیانگ یانگ "بنیادی طور سے اپنے رویے میں بہتری" نہیں لاتا تب تک اس سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی۔

  • UNI
  • Last Updated: Dec 14, 2017 03:46 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
شمالی كوريا سے مذاکرات کا صحیح وقت نہیں: وائٹ ہاؤس
واشنگٹن۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کی شمالی کوریا کے ساتھ غیر مشروط براہ راست بات چیت کی پیشکش کے ٹھیک اگلے ہی دن وائٹ ہاؤس کے ایک ترجمان نے کہا کہ جب تک پیانگ یانگ "بنیادی طور سے اپنے رویے میں بہتری" نہیں لاتا تب تک اس سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی۔

واشنگٹن۔  امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کی شمالی کوریا کے ساتھ غیر مشروط براہ راست بات چیت کی پیشکش کے ٹھیک اگلے ہی دن وائٹ ہاؤس کے ایک ترجمان نے کہا کہ جب تک پیانگ یانگ "بنیادی طور سے اپنے رویے میں بہتری" نہیں لاتا تب تک اس سے کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی۔ وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے رائٹر کو بتایا، " شمالی كوريو کے حالیہ میزائل ٹیسٹ کو دیکھتے ہوئے صاف ہے کہ ابھی بات چیت کا صحیح وقت نہیں ہے۔


مسٹر ٹلرسن نے منگل کو کہا تھا کہ اگر شمالی کوریا تیار ہوتا ہے تو امریکہ اس سے بات چیت کے لئے کسی بھی وقت تیار ہے۔ ہم پہلی ملاقات بغیر کسی پیشگی شرط کے کرنے کے لئے  تیار ہیں۔

First published: Dec 14, 2017 03:46 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading