உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہر روز اپنا پیشاب پیتی ہے خاتون، چہرے اور بالوں پر لگانے کے بھی بتائے بے شمار فائدے

    ہر روز اپنا پیشاب پیتی ہے خاتون، چہرے اور بالوں پر لگانے کے بھی بتائے بے شمار فائدے

    ہر روز اپنا پیشاب پیتی ہے خاتون، چہرے اور بالوں پر لگانے کے بھی بتائے بے شمار فائدے

    Woman addicted to drink urine: دنیا میں الگ الگ قسم کے لوگ ہیں (Weird People Around The World) اور ان کی عجیب وغریب عادتیں (Bizarre Habits of People) کسی کو بھی صدمے میں ڈال سکتی ہیں۔ ایک ایسی ہی خاتون ہیں امریکہ کےکولوراڈو (Colorado) میں رہنے والی 53 سال کی کیری (Carrie) کا کہنا ہے کہ انہیں اپنا پیشاب پینا (woman daily drinks her urine) پسند ہے اور وہ 4 سال سے اسے اپنی عادت میں شمار کرچکی ہیں۔

    • Share this:
      آپ نے لوگوں کو پسندیدہ مشروب (فیورٹ ڈرنک) کے طور پر نہ جانے کیا کیا چیزیں سنی ہوں گی، لیکن شاید ہی آپ نے کسی سے یہ سنا ہو کہ اسے اپنی یورین یعنی پیشاب پینا پسند ہے۔ امریکہ (United States News) کے کولوراڈو (Colorado) میں رہنے والی 53 سال کی کیری (Carrie) کا کہنا ہے کہ انہیں اپنا پیشاب پینا پسند ہے اور وہ 4 سال سے اسے اپنی عادت میں شمار کرچکی ہیں۔

      خاتون کے اس واقعہ کو سن کر ہر کوئی حیران رہ جائے گا۔ کیری کے لئے یہ عام بات ہے۔ وہ تھوڑا بہت نہیں، بلکہ دن میں کم از کم 5 گلاس پیشاب پی لیتی ہیں۔ اس حساب سے دیکھیں تو انہوں نے 4 سال کے اندر کچھ نہیں تو 3406 لیٹر تک پیشاب پی لی ہوگی۔ The Sun کی رپورٹ کے مطابق، انہیں اس کی عادت لگ چکی ہے۔

      علاج سے شروع ہوا سلسلہ اب عادت میں شمار

      ٹی ایل سی (TLC) کے پروگرام My Strange Addiction میں کیری نے خود بتایا کہ انہیں پیشاب کا گرم ڈرنگ آرام دیتا ہے۔ وہ جو کچھ بھی کھاتی پیتی ہیں، اس کی خوشبو انہیں پیشاب میں محسوس ہوتی ہے، ایسے میں ہر بار انہیں اس کا الگ ٹسٹ لگتا ہے۔ انہوں نے یہ بتاکر حیران کردیا کہ پیشاب کا ٹسٹ انہیں کئی بار شیمپین جیسا بھی لگتا ہے۔ انہوں نے پہلی بار میلینوما کینسر ہونے کے بعد علاج کے طور پر پیشاب پیشاب پینا شروع کیا تھا۔ یہ علاج کا ایک قدیم طریقہ ہے، جس سے انہیں کافی فائدہ ہوا۔ دھیرے دھیرے یہ ان کی روزانہ کی زندگی کا حصہ بن گیا اور اب وہ اپنی دیکھ بھال کے لئے یہ طریقہ اپناتی ہیں۔

      بال چہرے اور آنکھوں میں بھی کرتی ہیں استعمال

      کیری صرف پیشاب پیتی ہی نہیں ہیں، وہ اسے اسٹور کرکے رکھتی ہیں اور اپنے بالوں پر لگاتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے ان کے بالوں میں فائدہ ہوا ہے۔ اتنا ہی نہیں ان کا یہ بھی دعویٰ پہے کہ اس سے ان کے دانت سفید اور مضبوط ہوئے ہیں۔ وہ آنکھوں کے نیچے بھی پیشاب کو فیس پیک کی طرح استعمال کرتی ہیں۔ کیری اس کا استعمال آنکھوں میں ڈالنے اور ناک سے سونگھنے کے لئے استعمال بھی کرتی ہیں۔ کیری کی بیٹی کو ان کے اس ایڈیکشن کی پرواہ ہے، لیکن خود کیری اسے چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ وہ واضح طور پر کہتی ہیں کہ اگر انہوں نے اسے چھوڑا تو وہ مرجائیں گی۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: