اپنا ضلع منتخب کریں۔

    رات میں شوہر سے جسمانی تعلقات بناتے ہی صبح 'حاملہ' ہوجاتی تھی خاتون، سامنے آئی سچائی تو سبھی کے اڑگئے ہوش!

    انگلینڈ کے ڈیوان میں رہنے والی 32 سالہ کیٹی سمس جب بھی اپنے شوہر کے ساتھ جسمانی تعلقات بناتی تھی ، تو اس کو پیٹ میں درد (Abdominal Pain After Sex) ہونے لگتا تھا ۔ یہی نہیں، دیکھنے میں ایسا لگتا تھا جیسے وہ حاملہ ہوگئی ہے ۔

    • Share this:
      حالیہ دنوں میں کینسر  (Cancer) جیسے موذی مرض نے کئی معروف شخصیات کی زندگیاں ختم کر دی ہیں ۔ کینسر ایک ایسی بیماری ہے کہ اگر اسے شروع میں پکڑ لیا جائے تو ٹھیک ہے۔ بعد میں اس کے ٹھیک ہونے کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک خاتون نے اپنی ایسی ہی خوش قسمتی کی کہانی شیئر کی، جس میں انہیں بروقت اپنی بیماری کا پتہ چل گیا ۔ خاتون کے پیٹ میں ایک سسٹ (Cyst In GallBladder) تھا ، جو شوہر کے ساتھ جسمانی تعلقات بنانے کی وجہ سے پکڑ میں آ گیا ۔

      انگلینڈ کے ڈیوان میں رہنے والی 32 سالہ کیٹی سمس جب بھی اپنے شوہر کے ساتھ جسمانی تعلقات بناتی تھی ، تو اس کو پیٹ میں درد (Abdominal Pain After Sex) ہونے لگتا تھا ۔ یہی نہیں، دیکھنے میں ایسا لگتا تھا جیسے وہ حاملہ ہوگئی ہے ۔ اس کا پیٹ پھولا ہوا لگتا تھا ۔ دوستوں کی نظر بھی کیٹی کے پیٹ پر گئی تھی ، لیکن کوئی کچھ نہیں بولتا تھا ۔ رفتہ رفتہ کیٹی کو احساس ہوا کہ یہ درد جسمانی تعلقات بنانے کی وجہ سے نہیں ہے ۔ اس کی کوئی اور وجہ ہے ۔

      کیٹی نے پیٹ میں ہو رہے شدید درد کو ڈاکٹر کو دکھایا تو معلوم ہوا کہ اس کے پیٹ میں ایک بڑا سسٹ ہے ۔
      کیٹی نے پیٹ میں ہو رہے شدید درد کو ڈاکٹر کو دکھایا تو معلوم ہوا کہ اس کے پیٹ میں ایک بڑا سسٹ ہے ۔

      جب کیٹی نے پیٹ میں ہو رہے شدید درد کو ڈاکٹر کو دکھایا تو معلوم ہوا کہ اس کے پیٹ میں ایک بڑا سسٹ ہے ۔ یہ سسٹ آہستہ آہستہ کینسر کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ 32 سالہ کیٹی کے مطابق 37 سالہ بین کے ساتھ جسمانی تعلقات بنانے کے بعد اس کو ایسا لگتا تھا جیسے کسی نے اس کے پیٹ میں چھرا گھونپ دیا ہو ۔ ڈاکٹروں نے فوری طور پر اس کے GallBladder کی اسکیننگ کی ۔ اس میں انہوں نے پایا کہ اندر ایک 10 سینٹی میٹر بڑا ٹیومر ہے ۔ جسمانی تعلقات بنانے کے دوران اس ٹیومر پر پریشر پڑتا تھا اور اس مین تیز درد ہونے لگتا تھا ۔

      سرجری کے بعد کیٹی کے پیٹ سے سسٹ نکال دیا گیا ۔
      سرجری کے بعد کیٹی کے پیٹ سے سسٹ نکال دیا گیا ۔

      شروع میں کیٹی کا پیٹ صرف صبح ہی پھولا ہوا نظر آتا تھا ۔ اس کے بعد دھیرے دھیرے اس کے پیٹ کی گولائی بڑھنے لگی ۔ نومبر کے مہینے میں ہی سرجری کے بعد کیٹی کے پیٹ سے سسٹ نکال دیا گیا ۔ لیکن کیٹی نے اب یہ واقعہ شیئر کیا ہے اور لوگوں سے محتاط رہنے کیلئے کہا ہے ۔
      قومی، بین الاقوامی اور جموں وکشمیر کی تازہ ترین خبروں کےعلاوہ تعلیم و روزگار اور بزنس کی خبروں کے لیے نیوز18 اردو کو ٹویٹر اور فیس بک پر فالو کریں ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: