ہوم » نیوز » عالمی منظر

شاپنگ مال میں کھلے عام سب کے سامنے خاتون نے کر ڈالی بیحد ہی گھنونی حرکت، لوگوں کو آیا غصہ: ویڈیو وائرل

اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد لوگ اس خاتون کو برا،بھلا کہہ رہے ہیں۔ ایک دوسرے ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کمینٹ کیا۔ ایسی حرکت کرنے کیلئے اس خاتون کو سزا ہونی چاہئے۔

  • Share this:
شاپنگ مال میں کھلے عام سب کے سامنے خاتون نے کر ڈالی بیحد ہی گھنونی حرکت، لوگوں کو آیا غصہ: ویڈیو وائرل
اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد لوگ اس خاتون کو برا،بھلا کہہ رہے ہیں۔ ایک دوسرے ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کمینٹ کیا۔ ایسی حرکت کرنے کیلئے اس خاتون کو سزا ہونی چاہئے۔

سوشل وائرل: آئس کریم  (Icecream) کھانا ہر کسی کو کو پسند ہوتا ہے لیکن اگر کوئی ایسی آئس کریم کھانے کو دے جسے کسی نے اپنی زبان سے چکھ کر دوبارہ سے رکھ دیا ہو تو یقینا آپ ایسی آئس کریم کھانا پسند نہیں کریں گے۔ یہی نہیں جب کبھی آئس کریم کھائیں گے تو پہلے یہ چیک کریں کہ اسے کسی نے جھوٹھا نہ کر دیا ہو۔ ایسا ہی ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا (Social Media) پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جو کسی شاپنگ کامپلیکس کا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک خاتون دکھائی دے رہی ہے جو شاپنگ کامپلیکس میں شاید کچھ خریدنے آئی تھی۔ تبھی خاتون کو ایک فرج میں رکھی ہوئی آئس کریم نظر آجاتی ہے۔ آئس کریم کو دیکھ کر خاتون کے من میں لالچ آجاتا ہے۔ اس کے بعد وہ فرج سے آئس کریم نکالتی ہے اور اس کی پیکنگ کھول کر زبان سے چکھنے لگتی ہے۔ اس کے بعد خاتون اسی آئس کریم کو دوبارہ پیک کرتی ہے اوت فرج میں واپس رکھ دیتی ہے۔


اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون کسی شاپنگ کامپلیکس میں فریج میں سے آئس کریم نکالتی ہے اور اسے زبان سے چاٹ کر واپس وہیں رکھ دیتی ہے۔ اس ویڈیو کو اب تک کروڑوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔




اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد لوگ اس خاتون کو برا،بھلا کہہ رہے ہیں۔ ایک دوسرے ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کمینٹ کیا۔ ایسی حرکت کرنے کیلئے اس خاتون کو سزا ہونی چاہئے۔ میرے جیسے لوگ جن کا امیون سسٹم کمزور ہے وہ کسی طرح کا سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔ اس سے کسی کی جان کو خطرہ بھی ہو سکتا ہے، یہ ویڈیو بلو بیل آئس کریم اسٹور کی ہے۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jan 09, 2021 05:37 PM IST