உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    معذوروں کو اپنی برہنہ تصویریں بھیجتی ہے خاتون! شوہر کے ساتھ ملک کرتی ہے یہ عجیب و غریب کام

    لیکن اب وسٹا وائف نے جو انکشاف کیا ہے اس نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ خاتون نے کھلے عام اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی برہنہ تصاویر معذور لوگوں کو مفت (Woman send nude photos to disabled men) میں بھیجتی ہے۔

    لیکن اب وسٹا وائف نے جو انکشاف کیا ہے اس نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ خاتون نے کھلے عام اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی برہنہ تصاویر معذور لوگوں کو مفت (Woman send nude photos to disabled men) میں بھیجتی ہے۔

    لیکن اب وسٹا وائف نے جو انکشاف کیا ہے اس نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ خاتون نے کھلے عام اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی برہنہ تصاویر معذور لوگوں کو مفت (Woman send nude photos to disabled men) میں بھیجتی ہے۔

    • Share this:
      سوشل میڈیا پر ایڈلٹ کنٹینٹ (Adult Content on Social Media) پوسٹ کرنے والے لوگ اکثر اپنی نیوڈ تصاویر اور ویڈیوز ایڈلٹ سائٹ پر بیچ کر پیسے کماتے ہیں۔ ان میں سب سے ٹاپ پر اونلی فینز (Onlyfans) نامی سبسکرپشن سائٹ ہے، جس میں لوگ Adult مواد بنانے والوں کی تصاویر اور ویڈیوز دیکھنے کے لیے پیسے دیتے ہیں۔مگر ایک عورت اپنی بولڈ تصاویر لوگوں میں مفت بانٹتی (Woman Send Nude Photos to Men) ہے ۔ اس کے پیچھے کی وجہ کافی عجیب ہے۔

      انگلینڈ کے لنکن شائر (Lincolnshire, England) کی رہنے والی 29 سالہ خاتون سوشل میڈیا سائٹس پر وسٹا وائف (Vista Wife) کے نام سے مشہور ہے۔ ڈیلی اسٹار ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اس خاتون کو برطانیہ کی مشہور ترین سوئنگر (Britain most famous swinger) مانا جاتا ہے۔ یعنی وہ شوہر کے علاوہ وہ دوسرے لوگوں سے بھی پیسے لے کر جسمانی تعلقات بناتی ہے۔ اس خاتون نے ہمیشہ کھل کر اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اس خاتون نے ایک بار ویب سائٹ کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ جب وہ اپنے بچوں کو اسکول بھیج دیتی ہے تو وہ اپنے شوہر (Woman do swinging with husband) کے ساتھ دوسرے جوڑوں کے پاس اپنی سروسز دینے کیلئے جاتی ہے کئی بار تو وہ اپنی سروسز اکیلے ہی دیتی ہے۔

      معذوروں کو برہنہ تصاویر مفت بھیجتی ہے
      لیکن اب وسٹا وائف نے جو انکشاف کیا ہے اس نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ خاتون نے کھلے عام اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنی برہنہ تصاویر معذور لوگوں کو مفت (Woman send nude photos to disabled men) میں بھیجتی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنی ایک ایڈلت ویب سائٹ کو لانچ کرتے ہوئے خاتون نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ اس نے بہت سے ایسے مردوں کو دیکھا ہے جن کی بیویاں فوت ہو چکی ہیں یا جنہیں دماغی چوٹ لگی ہے یا ایسے بہت سے لوگوں کو بھی دیکھا ہے۔جو معذور ہو چکے ہیں اور چل نہیں سکتے۔ ایسے لوگوں کو خواتین اکثر اپنی نیوڈ تصاویر سوشل میڈیا پر مفت میں بھیجتی ہیں۔ اس کے پیچھے کی وجہ یہ ہے کہ وہ انہیں چند لمحوں کے لیے وہ خوشی دینا چاہتی ہے جس سے وہ محروم ہیں۔

      شوہر کے ساتھ شروع کیا ایڈلٹ ویڈیو بنانے کا کام
      خاتون نے بتایا کہ وہ اکثر ایسا کرتی ہے کیونکہ وہ ان لوگوں کو بھی خوشیاں دینا چاہتی ہے۔ اس کی وجہ سے لوگ اسے سوشل میڈیا پر ٹرول کر رہے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ معذوروں کا مذاق اڑانے اور ان کے جذبات سے کھیلنے کے جیسا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ خاتون نے اپنی زندگی کے بارے میں کئی بار شیئر کیا ہے۔ وہ اور اس کے شوہر کی ملاقات 16 سال کی عمر میں ہوئی۔ دونوں جلد ہی والدین بن گئے۔ تب سے وہ پیسہ کمانے کے لیے یہ کام کر رہے ہیں۔ اس میں ان موٹی کمائی ہوتی تھی۔ کمائی کو دیکھتے ہوئے انہوں نے اپنی ویب سائٹ بھی شروع کر دی ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: