میاں بیوی کا رشتہ دنیا میں سب سے کلوز ہوتا ہے ۔ اس رشتے میں خودسپردگی کے ساتھ ایک دوسرے کی ہر خواہش کو پوری کرنا بھی شامل ہوتا ہے ، لیکن اگر دونوں میں سے کسی کی خواہش دھوکہ دینے ہو تو ؟ ہندوستان میں ایسے معاملات سیدھے کورٹ پہنچ جاتے ہیں ، لیکن کچھ ایسے معاملات دیکھنے کو ملتے ہیں ، جس کو جان کر حیرانی ہوتی ہے ۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک خاتون نے اپنی جو کہانی شیئر کی ہے ، وہ واقعتا عجیب ہے ۔ خاتون کی خواہش تھی کہ وہ شوہر کے علاوہ کئی لوگوں کے ساتھ جسمانی تعلقات بنائے ۔ اپنی بیوی کی یہ خواہش خود اس کے شوہر نے پوری کردی ۔
خاتون کی شناخت لوئس کے طور پر ہوئی ہے ۔ سڈنی میں رہنے والی لوئس 30 سال کی ہے ۔ اس نے انکشاف کیا کہ وہ ایک رات میں 18 مردوں کے ساتھ تعلقات بناچکی ہے ۔ لوئس نے یہ انکشاف آسٹریلیائی پاڈکاسٹ سیکس فائلس میں کیا ۔ اس نے بتایا کہ جب وہ 18 لوگوں کے ساتھ رومانس کررہی تھی تو اس وقت اس کا شوہر بھی کافی مصروف تھا ۔ وہ لوئس کو کمرے میں کنڈوم لاکر دے رہا تھا ۔ اس کے بعد تو معاملہ وائرل ہوگیا ۔
لوئس نے مزید بتایا کہ وہ ایک سخت گیر کیتھولک کنبہ میں پرورش پائی تھی ، جس کی وجہ سے وہ کبھی زندگی کا لطف نہیں اٹھا پائی ۔ کافی کم عمر میں ہی اس کی شادی کروا دی گئی ، لیکن دھیرے دھیرے اس نے خود کو ایکسپلور کرنا شروع کیا ۔ اس نے پایا کہ وہ الگ الگ لوگوں کے ساتھ تعلقات بنانا چاہتی ہے ، لیکن وہ اپنے شوہر کو دھوکہ نہیں دینا چاہتی تھی ، جس کی وجہ سے اس نے کھل کر بات چیت ۔ لوئس کو تسلی ہوئی جب اس کے شوہر نے اس کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ۔
وہ لوئس کو کمرے میں کنڈوم لاکر دے رہا تھا ۔ اس کے بعد تو معاملہ وائرل ہوگیا ۔ علامتی تصویر ۔
ایک بچے کی ماں لوئس نے بتایا کہ یہ اس کا پہلا تجربہ نہیں تھا ۔ اس سے پہلے بھی وہ 10 لوگوں کے ساتھ تعلقات بنا چکی ہے ۔ معاملہ کو لے کر لوئس کے شوہر نے کہا کہ وہ اپنی بیوی کو دوسرے مردوں کے ساتھ شیئر کرتا ہے اور اس میں اس کو کوئی پریشانی نہیں ہے ۔ وہ بھی اپنی بیوی کی خوشی میں خوش ہوتا ہے ۔ حالانکہ کہانی شیئر ہونے کے بعد لوگوں نے اس کو حیران کن بتایا ۔ کئی لوگوں نے اس کو اب تک کا سب سے ویئرڈ تجربہ بتایا ۔
Published by:Imtiyaz Saqibe
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔