دنیا میں آپ نے کئی طرح کے ریکارڈس (Weird World Records) بنتے ٹوٹتے دیکھا ہوگا۔ کسی کے لمبے بال اس کا ریکارڈ بنانے میں مدد (ہیلپ) کر دیتے ہیں تو کوئی لمبے ناخن سے ریکارڈ بنا لیتا ہے، لیکن آج ہم جس ریکارڈ کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں، اسے جان کر آپ حیران ہوجائیں گے۔ لسا اسپارکس نام کی یہ ایڈلٹ اسٹار ریکارڈ بنانے کے لئے ایسے کام کو کر بیٹھی، جسے سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔ اس خاتون نے ریکارڈ بنانے کے لئے ایک ہی دن میں 900 مردوں سے تعلقات (World Record Of Sleeping With 900 Men) بنائے۔
مردوں کے ساتھ سونے والا یہ ریکارڈ لسا اسپارکس نے 2004 میں بنایا تھا۔ اب جاکر اس نے اپنا تجربہ لوگوں کے ساتھ شیئرکیا۔ لسا اسپارکس نے بتایا کہ اس 900 مردوں کا ریکارڈ لو بنانے کا تجربہ کچھ خاص نہیں رہا۔ اس نے بتایا کہ یہ تجربہ کافی بورنگ تھا۔ اس نے 2004 میں ایروٹک کے ذریعہ عالمی گینگ بینگ چمپئن شپ میں حصہ لیا تھا۔ ’دی سن‘ خبر کے مطابق، لسا اسپارکس نے ریکارڈ بنانے کے لئے 919 مردوں سے تعلق بنایا تھا۔ یہ ایونٹ 2004 میں پولینڈ میں ہوا تھا۔

چمپئن شپ میں ہرسال زیادہ مردوں کے ساتھ سونے کا ریکارڈ بنایا جاتا ہے۔
حالانکہ لسا اسپارکس نے کہا کہ 919 لوگوں کے ساتھ سونا اس کے لئے کافی بورنگ تھا۔ اس لئے اپنا موڈ ٹھیک کرنے کے لئے اس نے میک ڈی سے آرڈر کیا۔ اس چمپئن شپ میں لسا دو دیگر خواتین کے ساتھ کمپیٹ کر رہی تھی۔ لسا سے پہلے یہ ریکارڈ ایک ایسی خاتون کے نام پر تھا، جس نے تقریباً 759 مردوں سے تعلقات بنائے تھے۔ یہ ریکارڈ 2003 میں بنایا گیا تھا۔ اس کے اگلے سال ہی لسا نے ریکارڈ تو توڑ دیا۔

لیسا اسپارکس نے بتایا کہ یہ کافی بورنگ تجربہ تھا۔
ورلڈ گینگ بینگ چمپئن شپ کافی تنازعہ میں رہا ہے۔ 2002 میں اس ریکارڈ کو بنانے والی خاتون نے 646 مردوں کے ساتھ تعلقات بنائے تھے۔ 2004 میں بنائے اس ریکارڈ کے بارے میں لسا نے بتایا کہ یہ کافی بورنگ تجربہ تھا۔ یہ چمپئن شپ کافی متنازعہ رہا ہے۔ پولیس نے جانکاری ملتے ہی اس چمپئن شپ کو سیکریٹ کمرے میں شفٹ کیا گیا۔ چھپتے چھپاتے یہ چمپئن شپ آج بھی منعقد کی جا رہی ہے۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔