ہوم » نیوز » عالمی منظر

صبح چار بجے بوائے فرینڈ کررہا تھا یہ "حرکت" ، گرل فرینڈ نے پکڑی چوری اور پھر...۔

اگر آپ سے کہا جائے کہ اسی فٹ بٹ کی وجہ سے گرل فرینڈ نے اپنے بوائے فرینڈ کی چیٹنگ پکڑ لی تو آپ کو کیسا لگے گا ۔

  • Share this:
صبح چار بجے بوائے فرینڈ کررہا تھا یہ
علامتی تصویر

آج کل ہم میں سے کافی لوگ فٹ بٹس کا استعمال کرتے ہیں ۔ یہ ایک طرح سے ہماری لائف اسٹائل کا حصہ بن چکے ہیں ۔ اس کی وجہ بھی ہے ، یہ ہمارے قدم ، دلوں کی دھڑکن ، نیند کی کوالیٹی سمیت سبھی سرگرمیوں پر نظر رکھتے ہیں ، لیکن اگر آپ سے کہا جائے کہ اسی فٹ بٹ کی وجہ سے گرل فرینڈ نے اپنے بوائے فرینڈ کی چیٹنگ پکڑ لی تو آپ کو کیسا لگے گا ۔


دراصل این ایف ایل نیٹ ورک رپورٹر جین سلیٹر نے ٹویٹر پر اپنی کہانی کو شیئر کیا ہے اور بتایا ہے کہ کیسے اپنے بوائے فرینڈ کے دھوکہ کو پکڑا ۔ ایک سینئر این ایف ایل رپورٹر البرٹ بیئر کے ٹویٹ سے متاثر ہوکر انہوں نے اس واقعہ کا تذکرہ کیا ہے ۔

First published: Dec 11, 2019 01:44 PM IST