ہوم » نیوز » عالمی منظر

اپنے پاؤں کی تصویر سے آن لائن یہ کام کرتی ہے لڑکی، جان کر حیران رہ جائیں گے آپ

امریکہ میں ایک لڑکی نے انٹرنیٹ پر اپنے پاؤں کی تصویر بیچ کر کروڑقں روپئے کما لئے ہیں۔ اس لڑکی کا نام ڈیزی گیٹو ہے جو آن لائن اپنے پاؤں کی تصویر پوسٹ کرکے اچھی کمائی کررہی ہے۔ یوں تو وہ اسٹیٹ ایجنٹ ہیں لیکن ان کی کمائی کا بڑا ذریعہ ان کے پاؤں کی تصویر آن لائن بکری ہے۔

  • Share this:
اپنے پاؤں کی تصویر سے آن لائن یہ کام کرتی ہے لڑکی، جان کر حیران رہ جائیں گے آپ
علامتی تصویر

امریکہ میں ایک لڑکی نے انٹرنیٹ پر اپنے پاؤں کی تصویر بیچ کر کروڑوں روپئے کما لئے ہیں۔ اس لڑکی کا نام ڈیزی گیٹو ہے جو آن لائن اپنے پاؤں کی تصویر پوسٹ کرکے اچھی کمائی کررہی ہے۔ یوں تو وہ اسٹیٹ ایجنٹ ہیں لیکن ان کی کمائی کا بڑا ذریعہ ان کے پاؤں کی تصویر آن لائن بکری ہے۔

اس طرح کی  تصویر کو فٹ فیٹیس  (Foot Fetish)  کٹیگری میں رکھا جاتا ہے۔ اس کیلئے خواتین پاؤں کی تصویر کافی خوبصورت طریقے سے بناتی ہیں اور پھر انہیں آن لائن پوسٹ کری ہیں۔  ڈیزی کا دعویٰ ہے کہ وہ اپنے پاؤں کی تصویر پوسٹ کرکے تقریبا 10 ہزار ڈالر یعنی تقریبا 15 لاک ، 46 ہزار روپئے ہر ماہ کمالیتی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں دنیا میں روپئے کمانے کا یہ سب سے آسان طریقہ ہے۔ اس کے بارے میں جانکاری نہیں تھی میں تو یوں ہی اچانک اس طرف آگئی۔ میں انسٹاگرام پر تھی جہاں ایک شخص نے اچانک میسیج کرکے میرے پاؤں کی تصویر مانگی۔ اس نے بدلے میں مجھے روپئے دینے کی بات کہی۔ میں نے اسے پاؤں کی 10 تصویریں بھیجیں جن کے بدلے اس نے مجھے 300 ڈالر بھیج دئے۔ تب مجھے احساس  ہوا کہ میں اس طرح سے کافی روپئے کما سکتی ہیں اور اس طرح میں نے یہ کام شروع کردیا۔

First published: Feb 16, 2020 12:01 PM IST