உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فحش ویڈیوز بنانے والی اس ماڈل سے مرد کرتے ہیں انتہائی عجیب و غریب مطالبات، جان کر رہ جائیں گے حیران!

    فحش ویڈیوز بنانے والی اس ماڈل سے مرد کرتے ہیں انتہائی عجیب و غریب مطالبات، جان کر رہ جائیں گے حیران! تصویر : Twitter/@Novaaa_Jewels

    فحش ویڈیوز بنانے والی اس ماڈل سے مرد کرتے ہیں انتہائی عجیب و غریب مطالبات، جان کر رہ جائیں گے حیران! تصویر : Twitter/@Novaaa_Jewels

    26 سال کی نووا جویلس (Nova Jewels) نے سال 2020 میں آنلی فینس پر نیوڈ تصاویر (Model Sell Nude Photos on Onlyfans) اور ویڈیوز پوسٹ کرکے کمانا شروع کیا تھا ۔ اس کے بعد وہ سال 2021 میں کیم گرل بھی بن گئیں اور لوگوں کے مطالبات کو پیسوں کیلئے پورا کرنے لگیں ۔

    • Share this:
      کئی مرتبہ لوگ اپنی نو سے پانچ کی نوکری سے بوریت محسوس کرنے لگتے ہیں اور کچھ نیا کام کرنے کا سوچتے ہیں ، مگر ایسا کام کرنا مشکل ہوتا ہے جو پسندیدہ بھی ہو اور جس میں زیادہ پیسے بھی مل رہے ہوں ۔ تاہم ایک خاتون نے ایسا کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ۔ اسکاٹ لینڈ کی ایک خاتون کبھی ویڈنگ کوآرڈینیٹر کے طور پر کام کرتی تھی ، مگر اس نے یہ کام چھوڑ کر فحش مواد (Scotland Woman Started Making Adult Content for Onlyfans) بنانے کے میدان میں قدم رکھ دیا ۔ اب وہ یوں تو لاکھوں روپے کماتی ہے ، مگر اس کے فینس اس سے عجیب و غریب مطالبات کرتے ہیں ۔

      26 سال کی نووا جویلس (Nova Jewels)  نے سال 2020 میں آنلی فینس پر نیوڈ تصاویر (Model Sell Nude Photos on Onlyfans)  اور ویڈیوز پوسٹ کرکے کمانا شروع کیا تھا ۔ اس کے بعد وہ سال 2021 میں کیم گرل بھی بن گئیں اور لوگوں کے مطالبات کو پیسوں کیلئے پورا کرنے لگیں ۔ ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق نووا نے حال ہی میں بتایا کہ ان کے فینس ان سے کس طرح کے عجیب و غریب مطالبات کرتے ہیں جنہیں وہ پیسوں کی خاطر پورا بھی کرتی ہیں ۔

      انہوں نے بتایا کہ فینس انہیں نیوڈ ویڈیو میں اکثر باتھ روم میں پیشاب  (Fans Ask Model Peeing Videos) کرتے ہوئے ویڈیوز دیکھنا پسند کرتے ہیں ، حالانکہ ان کو لوگوں کے مطالبات سمجھ میں نہیں آتے ہیں ۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ لوگ انہیں پورے بدن پر ان کے پسندیدہ کھانے کو لگائے دیکھنا چاہتے ہیں ۔ ان دو مطالبات کے علاوہ لوگ انہیں گدگدی  (Fans Demand Tickling Videos from Model) کرنے کیلئے بھی پیسے دیتے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ لوگ انہیں پنکھ سے یا آس پاس پڑی دیگر چیزوں سے خود کو گدگدی کرنے کیلئے بھی بھاری رقم دیتے ہیں ۔

      نووا نے بتایا کہ وہ ایک مہینے میں لوگوں کے مطالبات کو پورا کرکے 30 لاکھ روپے سے زیادہ کمالیتی ہیں ۔ ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنے اس کام کو کرنے میں انہیں کسی طرح کا افسوس نہیں ہے ۔ اب وہ اپنی مالک ہیں اور جب دل کرتا ہے تب کام کرتی ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی پہلے کی نوکری سے کئی گنا زیادہ روپے کمالیتی ہیں ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: