உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ماں باپ سے چھپ کر بیٹی کرتی تھی ایسا کام! سامنے آئی سچائی تو کنبہ کے اڑ گئے ہوش

    ماں باپ سے چھپ کر بیٹی کرتی تھی ایسا کام! سامنے آئی سچائی تو کنبہ کے اڑ گئے ہوش (Credit- Instagram)

    ماں باپ سے چھپ کر بیٹی کرتی تھی ایسا کام! سامنے آئی سچائی تو کنبہ کے اڑ گئے ہوش (Credit- Instagram)

    مذہبی کمیونٹی اور کنبہ سے تعلق رکھنے والی 19 سال کی ایڈیسن نے اپنے کنبہ سے الگ رہنا شروع کردیا اور اپنے لئے ایڈلٹ فلم انڈسٹری کا کریئر منتخب کیا ۔ انہوں نے تین چار مہینوں تک اس بات کو پوشیدہ بھی رکھا ، لیکن ایک دن اچانک سچ سب کے سامنے آگیا ۔

    • Share this:
      دنیا میں بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں ، جو اپنی مرضی کے مطابق کریئر نہیں منتخب کرسکتے ہیں ، کیونکہ ان کے گھر میں اس کی اجازت نہیں ہوتی ہے ۔ امریکہ کے ٹیکساس میں رہنے والی ایڈیسن سنس کے ساتھ بھی ایسا ہی تھا ۔ انہوں نے جب اپنے کنبہ کے تصور کے برعکس ایڈلٹ انڈسٹری میں قدم رکھا تو کبنہ کو اس کی بھنک تک نہیں لگی ۔

      مذہبی کمیونٹی اور کنبہ سے تعلق رکھنے والی 19 سال کی ایڈیسن نے اپنے کنبہ سے الگ رہنا شروع کردیا اور اپنے لئے ایڈلٹ فلم انڈسٹری کا کریئر منتخب کیا ۔ انہوں نے تین چار مہینوں تک اس بات کو پوشیدہ بھی رکھا ، لیکن ایک دن اچانک سچ سب کے سامنے آگیا اور ایڈیسن کیلئے مشکلات بڑھ گئیں ۔ ان کے والدین کو بڑی مشکل سے بیٹی کا سچ ہضم ہوپایا ۔

      دراصل ایڈیسن نے جب ایڈلٹ فلم انڈسٹری میں کام کرنا شروع کیا تو تین چار مہینے وہ اس بات کو گھر والوں سے چھپا پائی ۔ ایک مرتبہ غلطی سے ایڈیسن نے اپنے نیوڈ پوز والی تصاویر کی میگزین کو گھر کے ایڈریس پر منگوا لیا ۔ یہ ان کی پہلی کوور تصویر تھی ۔ صورتحال اس وقت مزید خراب ہوگئی جب یہ میگزین ایڈیسن کی ماں کے ہاتھ لگ گئی ۔ انہوں نے اس پر چھپی اپنی بیٹی کی نیوڈ کوور تصویر دیکھ لی اور سارا سچ کنبہ کے سامنے آگیا ۔ چھوٹے سے شہر میں پرورش پائی لڑکی کی ایسی تصاویر دیکھنا والدین کیلئے صدمے سے کم نہیں تھا ۔

      مرر کے مطابق ایڈیسن جس کنبہ سے آتی ہے وہ کافی مذہبی ہے ۔ ہمیشہ چرچ جانا اور ہر رات ڈنر پر ملنا ان کے گھر کا قانون تھا ۔ انہیں فون رکھنے ، میک اپ کرنے اور اپنے دوستوں کے ساتھ باہر جانے کی بھی اجازت نہیں تھی ۔ نوعمری میں دوستوں کے ساتھ باہر ڈرنک کیلئے جاکر ایڈیسن کو ایڈلٹ انڈسٹری میں جانے کا خیال آیا ۔ کچھ دنوں تک اس کے کنبہ اور سوسائٹی کو اس کے کریئر کی خبر نہیں تھی ، لیکن بعد یں جب سچ سامنے آیا تو رشتہ داروں میں سرگوشیاں شروع ہوگئیں اور انہیں چرچ سے بھی نکال دیا گیا ۔ فی الحال ایڈیسن کے انسٹاگرام پر 41 ہزار سے زیادہ فالوورس ہیں ۔ آنلی فینس پر ماڈلنگ کے ذریعہ وہ لاکھوں کماتی ہیں ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: