ہوم » نیوز » عالمی منظر

مریضوں کے نیوڈ ویڈیو بناتی تھی ڈاکٹر، پولیس کو شک، پورن ویب سائٹ کو بیچے گئے

ڈاکٹر نے حالانکہ ان الزاموں سے انکار کیا ہے اور حریف ڈاکٹر پر انہیں پھنسائے جانے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ انہوں نے فی الحال ہی الارم لگایا تھا اسی وقت کسی نے کیمرا بھی لگا دیا تھا۔

  • Share this:

یوکرین: یوکرین میں ایک امراض نسواں کے ماہر ڈاکٹر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس ڈاکٹر کے اوپر خاتون مریضوں کا نیوڈ ویڈیو بناکر پورن ویب سائٹ پر ڈالنے کا الزام ہے۔ اس امراض نسواں کے ماہر ڈاکٹر کا نام ویاچیس لاو تری پولکو بتایا گیا ہے۔ یہ یوکرین کی مشہور و معروف ڈاکٹر ہے۔

یہ بھی کہا جارہا ہے کہ یوکرین کی مشہور و معروف ڈاکٹر ہے اسی کے چلتے پولیس نے اسے گرفتار کرنے میں کافی دیر کی ہے۔

کلینک میں کیمرا چھپاکر ریکارڈ کئے جاتے تھے نیوڈ ویڈیو

اس ڈاکٹر کے بارے میں انکشاف تب ہوا جب ایک مریض نے ہی اپنا ویڈیو ایک پورن سائٹ پر دیکھا۔ اس کے بعد خاتون نے اس کی شکایت پولیس سے کی۔ شکایت کے بعد کلینک پر چھاپہ ڈالا گیا تو ایک الگ ہی کہانی پولیس کے سامنے آئی۔  یہاں کلینک میں پولیس کو ایک چھپا ہوا کیمرا ملا۔ جس میں کئی خاتون مریضوں کے ویڈیو ریکارڈ تھے۔

پولیس نے بعد میں بتایا کہ اسے کلینک میں چھپاکر کئی خاتون مریضوں کا نیوڈ ویڈیو اس کیمرے میں ریکارڈ کر لیا جاتا تھا۔ پولیس اس بارے میں ویاچیس لاو سے پوچھ۔گچھ کر رہی ہے۔ فی الحال اس ڈاکٹر کا لائسنس رد کردیا گیا ہے۔

پولیس کو شک، پورن ویب سائٹ کو بیچے گئے ویڈیو۔
پولیس کو یہ شک بھی ہے کہ درجنوں خاتون مریضوں کے نیوڈ ویڈیو یہ ڈاکٹر کئی پورن ویب سائٹ کو بھی بیچ چکی ہے۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ کئی بڑی پورن ویب سائٹ پر اس کلینک میں  مریض رہی خواتین کے ویڈیو اپلوڈ کئے جانے کی جانچ شروع کر دی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ڈاکٹر کو اگر قصوروار پایا گیا تو اسے زیادہ سے زیادہ  سات سال کی جیل ہوسکتی ہے۔
ڈاکٹر نے حالانکہ ان الزاموں سے انکار کیا ہے اور حریف ڈاکٹر پر انہیں پھنسائے جانے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ انہوں نے فی الحال ہی الارم لگایا تھا اسی وقت کسی نے کیمرا بھی لگا دیا تھا۔
First published: Dec 03, 2019 12:37 PM IST