سائنسدانوں کے مطابق یہ ہے دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون: دیکھیں تصویریں

سپر ماڈل بیلا حدید کو دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون ماناگیا ہے۔ کم سے کم گریک میتھ میٹکس ایسا ہی مانتے ہیں۔

Oct 17, 2019 08:25 AM IST | Updated on: Oct 17, 2019 09:49 AM IST
سائنسدانوں کے مطابق یہ ہے دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون: دیکھیں تصویریں

سائنسدانوں نے گولڈین ریشیو آف بیوٹی فی اسینڈرڈس کے مطابق دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون 'وکٹوریاز سیکریٹ ماڈل کے چہرے کو پایا ہے جو اسٹینڈرڈس کے سب سے قریب پائی گئی ہیں۔

سپر ماڈل بیلا حدید کو دنیا کی سب سے خوبصورت خاتون ماناگیا ہے۔ کم سے کم گریک میتھ میٹکس ایسا ہی مانتے ہیں۔

سائنسدانوں نے مانا ہے کہ وہ اس زمین کی سب سے خوبصورت خاتون ہیں۔ ایسا انہوں نے گولڈن ریشیو آف بیوٹی فی اسٹینڈرڈس کی بنیاد پر پایا ہے۔ انہوں نے وکٹوریاز سیکریٹ ماڈل کے چہرے کو پرفیکشن کے سب سے نزدیک پایا ہے۔ ایسا دعویٰ گوسی کی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ 

Loading...

View this post on Instagram

Who is she

A post shared by (@bellahadid) on

 

 

 

View this post on Instagram

Closing @etro So nice to work with you @sagliogeraldine @carlomengucci and everyone at Etro @pg_dmcasting such a kind team A post shared by (@bellahadid) on

View this post on Instagram

But also i ’m not angry it’s just the sun

A post shared by (@bellahadid) on

گولڈن ریشیو آف بیوٹی فی کلاسکل گریک میتھ میٹکس کی بنیاد پر خوبصورتی کا انحصار کرتا ہے۔ اس کے لئے وہ چہرے کی پیمائش کا استعمال کرتا ہے اور گریک اسکولرس کے چے کئے اسٹینڈرڈس پر جانچتا ہے۔ ایسی کوشش انہوں نے سائنسی فارمولے کے مطابق خوبصورتی کی پرکھ (جانچ) کیلئے ایسا کیا ہے۔

Loading...