عمران خان کی پارٹی میں خوف؟ مچ سکتی ہے کھلبلی، کئی لیڈر چھوڑ سکتے ہیں ساتھ، بلاول کے قریبی کا بڑا دعویٰ

انہوں نے کہا، 'پی ٹی آئی کے صدر عمران خان ایک 'خود غرض انسان' ہیں۔ جس نے اپنے خیر خواہوں اور مددگاروں کو نظر انداز کیا اور اسی وجہ سے ان کی پارٹی کے کئی لیڈر تنگ آچکے ہیں۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Pakistan
  • Share this:
    اسلام آباد: پڑوسی ملک پاکستان میں سیاسی طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ دریں اثنا، خبر ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کچھ بڑے لیڈر ان کا ساتھ چھوڑ سکتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے اتوار کے روز دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے کچھ فرنٹ لائن لیڈران نے پیپلز پارٹی میں شمولیت میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

    ڈان کی رپورٹ کے مطابق کریم کنڈی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا، 'پی ٹی آئی کے کچھ اعلیٰ لیڈران پیپلز پارٹی سے رابطے میں ہیں اور ہماری پارٹی میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ تاہم پیپلز پارٹی کی قیادت نے تاحال اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ وہ (پی ٹی آئی لیڈڑ) وہ ہیں جنہوں نے سرخ لکیر پار کر لی ہے اور جب تک ہماری پارٹی انہیں منظوری  نہیں دیتی ہے، وہ پیپلز پارٹی میں شامل نہیں ہوسکتے۔‘‘ کریم کنڈی کے دعوے نے پی ٹی آئی میں ایک بار پھر ہلچل مچا دی ہے۔

    پڑھیں : ڈھونڈنے پہنچے تھے دہشت گرد، عمران خان کے گھر میں پولیس کو ملا صرف پانی اور بسکٹ

    لندن بھاگ جاؤ یا پھانسی کیلئے تیار رہو، عمران کو حکومت نے دئے 2 متبادل، فوج نے گھر کو چاروں طرف سے گھیرا

    انہوں نے کہا، 'پی ٹی آئی کے صدر عمران خان ایک 'خود غرض انسان' ہیں۔ جس نے اپنے خیر خواہوں اور مددگاروں کو نظر انداز کیا اور اسی وجہ سے ان کی پارٹی کے کئی لیڈر تنگ آچکے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پی ٹی آئی سے تنگ آنے والے رہنما پی پی پی میں شامل ہونا چاہتے ہیں، بتادیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی ہے اور وہ پاکستان کے وزیر خارجہ ہیں۔
    Published by:Sana Naeem
    First published: