உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    OMG: مشہور باکسر کی شادی میں ہوا جم کر ہنگامہ ، دولہا اور دلہن نے جیل منائی سہاگ رات، وجہ جان کر رہ جائیں گے دنگ!

    OMG: مشہور باکسر کی شادی میں ہوا جم کر ہنگامہ ، دلہا اور دلہن نے جیل منائی سہاگ رات، وجہ جان کر رہ جائیں گے دنگ!  (Credit- Facebook)

    OMG: مشہور باکسر کی شادی میں ہوا جم کر ہنگامہ ، دلہا اور دلہن نے جیل منائی سہاگ رات، وجہ جان کر رہ جائیں گے دنگ! (Credit- Facebook)

    Bride Groom Spend Wedding Night at Jail :جیل میں صرف دولہا اور دلہن ہی نہیں ، ان کے ساتھ ان کا دوست بھی موجود تھا ۔ یہ واقعہ اسکاٹ لینڈ میں سال 2019 میں پیش آیا تھا ، جس کا فیصلہ اب عدالت نے سنایا ہے ۔ دراصل شادی کی پارٹی میں ہوئے ہنگامہ کے بعد Livingston Sheriff Court میں کیس فائل کیا گیا تھا ، جس میں اب آخری فیصلہ سنادیا گیا ہے ۔

    • Share this:
      Bride Groom Spend Wedding Night at Jail : شادی کسی بھی جوڑے کیلئے ان کا سب سے خاص دن ہوتا ہے ۔ اس کے بعد ان کی نئی زندگی شروع ہوجاتی ہے ۔ ایسے میں ہر کوئی شادی کے بعد زندگی کی شروعات اچھی جگہ سے کرنا چاہتا ہے ۔ حالانکہ ایک جوڑے کے ساتھ کچھ الگ ہی واقعہ پیش آگیا اور اس کی شادی کی رات جیل کی کال کوٹھری میں گزری ۔ جیل میں صرف دولہا اور دلہن ہی نہیں ، ان کے ساتھ ان کا دوست بھی موجود تھا ۔ یہ واقعہ اسکاٹ لینڈ میں سال 2019 میں پیش آیا تھا ، جس کا فیصلہ اب عدالت نے سنایا ہے ۔ دراصل شادی کی پارٹی میں ہوئے ہنگامہ کے بعد Livingston Sheriff Court میں کیس فائل کیا گیا تھا ، جس میں اب آخری فیصلہ سنادیا گیا ہے ۔

       

      یہ بھی پڑھئے: بریک اپ کے بعد نظر رکھنے کیلئے گرل فرینڈ کے بستر کے نیچے رہنے لگا شخص، پھر ہوا کچھ ایسا، اڑ گیا ہوش!


      دی سن کی رپورٹ کے مطابق 26 سال کی کلیئر گڈبرانڈ اور 33 سال کے باکسر ایمون گڈبرانڈ کی شادی سال 2019 میں ہوئی تھی ۔ اس شادی میں سبھی نے جم کر ڈرنک پی اور کسی بات کو لے کر کلیئر کا اپنی ماں سے تنازع ہوگیا ۔ پھر دلہن نے اپنی 47 سال کی ماں کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا اور جوتوں سے مارا ۔ ماں کا الزام تھا کہ ان کی بیٹی نے انہیں مار ڈالنے کیلئے گردن دبائی تھی ۔

       

      یہ بھی پڑھئے : بغیر کپڑوں کے ریستوراں میں کھانا کھاتا نظر آیا شخص، دیکھ کر لوگوں کے اڑ گئے ہوش!


      اس پورے واقعہ میں کلیئر کے باکسر شوہر ایمون اور ان کے دوست کیرن نے بھی دلہن کے والد ڈیوڈ پر حملہ کیا تھا ۔ پروفیشنل باکسر رہ چکے ایمون نے اپنے سسر پر مکے برسادئے ۔ یہ پورا واقعہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں قید ہوگیا ۔

      جیل میں گزری شادی کی رات

      واقعہ کی شکایت ملتے ہی پولیس جائے واقعہ پر پہنچ گئی اور پورا معاملہ جان کر حیران رہ گئی ۔ دلہن کے والدین کی شکایت پر خود ان کی بیٹی ، اس کے نئے نویلے شوہر ایمون اور دوست کیرن کو پولیس حراست میں لے لیا گیا تھا ۔ واقعہ کے بعد تینوں کو ہی جیل بھیج دیا گیا اور اس طرح کلیئر ۔ ایمون کی سہاگ رات جیل کی کال کوٹھری میں گزری ۔ تین سال بعد معاملہ میں کلیئر کو قصوروار قرار دیا گیا ہے ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: