OMG News: مردانگی بڑھانے کی دوا کا شرمناک پرموشن! شخص نے بنایا سہاگ رات کا ویڈیو
ملیشیائی سلیبریٹی داتک ان دنوں تنازعات میں گھرے ہوئے ہیں ۔ انہوں نے ایک ایسا ویڈیو اپ لوڈ کیا ، جس کی وجہ سے وہ پریس کے ساتھ ساتھ لوگوں کی نظروں میں بھی آگئے اور جم کر گالیاں پڑنے لگیں ۔
ملیشیائی سلیبریٹی داتک ان دنوں تنازعات میں گھرے ہوئے ہیں ۔ انہوں نے ایک ایسا ویڈیو اپ لوڈ کیا ، جس کی وجہ سے وہ پریس کے ساتھ ساتھ لوگوں کی نظروں میں بھی آگئے اور جم کر گالیاں پڑنے لگیں ۔
آج کے دور میں کسی بھی پروڈکٹ کی فروخت اس کی تشہیر (Weird Promotion Video) پر منحصر ہوتی ہے ۔ اگر آپ نے اچھی طریقہ سے تشہیر نہیں کی تو بہترین پروڈکٹس بھی فروخت میں مار کھاجاتے ہیں ۔ وہیں اگر اچھی پلاننگ کے ساتھ سستے پروڈکٹس کی بھی تشہیر کی جاتی ہے تو اس کی فروخت سارے ریکارڈ توڑ دیتی ہے ۔ لیکن کئی مرتبہ منفرد تشہیر کی کوشش میں کچھ لوگ ایسا کر جاتے ہیں جو کافی عجیب و غریب ہوتا ہے ۔ حال ہی میں مردانہ طاقت بڑھانے والی دواوں (Manhood Promotion Video) کا ایسا ہی پرموشن ویڈیو ملیشیا میں وائرل ہوا ہے ۔
ملیشیائی سلیبریٹی داتک ان دنوں تنازعات میں گھرے ہوئے ہیں ۔ انہوں نے ایک ایسا ویڈیو اپ لوڈ کیا ، جس کی وجہ سے وہ پریس کے ساتھ ساتھ لوگوں کی نظروں میں بھی آگئے اور جم کر گالیاں پڑنے لگیں ۔ داتک کے اس ویڈیو کو کئی لوگوں نے ڈیلیٹ کرنے کیلئے کہا ۔ دراصل 14 مارچ کو داتک نے اپنے ارجن میکس میل سپلیمنٹ کا پرموشن ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کیا ۔ اس ویڈیو میں پروڈکٹ کے تذکرہ سے پہلے نوشادی شدہ جوڑے کو سہارگ رات ٹپس دی گئی ہیں ۔
داتک نے اس ویڈیو کو انسٹاگرام پر شیئر کیا ۔ اس نے ساتھ میں کیپشن میں لکھا کہ یہ رہے نوشادی شدہ جوڑوں کیلئے سہاگ رات ٹپس ۔ اپنے پارٹنر کو ٹیگ کریں اور جو غیر متفق ہوں وہ نیچے کمنٹ کریں ۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے پروڈکٹ کو بھی آخر میں پرموٹ کیا ۔ شخص کے ذریعہ بنایا گیا ایسا تشہیری ویڈیو دیکھ کر لوگ آگ بگولہ ہوگئے ۔ اس نے پہلے لوگوں کو سہاگ رات کے ٹپس دئے اور پھر اپنا پروڈکٹ نکال کر لوگوں کے ساتھ شیئر کیا ۔
پروڈکٹ کے تشہیری ویڈیو میں شخص نے لوگوں کو بتایا کہ سہاگ رات پر کمرے کی بتی بجھا دیں ۔ پرفیوم لگائیں اور آرام دہ میوزک سنیں ۔ ساتھ ہی ایک دوسرے سے فلرٹ کریں ۔ فورا قریب جانے کی جلدبازی نہ کریں ۔ دھیرے دھیرے آرام دہ ہونے دیں ۔ اس کے ساتھ ہی اگر اپنی پہلی رات کو خاص بنانا ہے تو ارجن میکس لے کر آئیں ۔ اس طرح ٹپس کے بعد اپنے پروڈکٹ کی تشہیر کی ۔ لوگ اس کے اس طریقہ سے عدم اتفاق ظاہر کرتے نظر آئے اور کئی لوگوں نے اس ویڈیو کو ڈیلیٹ کرنے کا بھی مطالبہ کردیا ۔ دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویڈیو وائرل ہوگیا ۔
Published by:Imtiyaz Saqibe
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔