Shocking: کام پر گئی بیوی کیلئے کھانا بنانا بھول گیا شوہر، واپس لوٹ کر شوہر کو بنادیا نامرد!
Thailand News: سوشل میڈیا پر ان دنوں تھائی لینڈ کی رہنے والی ایک خاتون کا کارنامہ وائرل ہورہا ہے ۔ خاتون کے شوہر کو رات کا کھانا بنانا تھا ، لیکن اس نے اپنے دوستوں کے ساتھ شراب پینے کا فیصلہ کیا ۔ اس سے بیوی اتنی غصہ ہوگئی ہے کہ اس نے اپنے شوہر کا پرائیویٹ پارٹ مچھلی پکڑنے کے کانٹے میں ہی پھنسا دیا ۔ اس کے بعد شوہر کو کھینچتے ہوئے گھر لے آئی پورے راستے بے چارہ شوہر درد سے تڑپتا رہا ۔
Thailand News: سوشل میڈیا پر ان دنوں تھائی لینڈ کی رہنے والی ایک خاتون کا کارنامہ وائرل ہورہا ہے ۔ خاتون کے شوہر کو رات کا کھانا بنانا تھا ، لیکن اس نے اپنے دوستوں کے ساتھ شراب پینے کا فیصلہ کیا ۔ اس سے بیوی اتنی غصہ ہوگئی ہے کہ اس نے اپنے شوہر کا پرائیویٹ پارٹ مچھلی پکڑنے کے کانٹے میں ہی پھنسا دیا ۔ اس کے بعد شوہر کو کھینچتے ہوئے گھر لے آئی پورے راستے بے چارہ شوہر درد سے تڑپتا رہا ۔
میاں اور بیوی کے درمیان اکثر نوک جھوک ہوجاتی ہے ۔ اسی سے تو رشتے میں کشش برقرار رہتی ہے ، لیکن کئی مرتبہ یہ نوک جھوک ساری حدیں پار کرلیتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں تھائی لینڈ کی رہنے والی ایک خاتون کا کارنامہ وائرل ہورہا ہے ۔ خاتون کے شوہر کو رات کا کھانا بنانا تھا ، لیکن اس نے اپنے دوستوں کے ساتھ شراب پینے کا فیصلہ کیا ۔ اس سے بیوی اتنی غصہ ہوگئی ہے کہ اس نے اپنے شوہر کا پرائیویٹ پارٹ مچھلی پکڑنے کے کانٹے میں ہی پھنسا دیا ۔ اس کے بعد شوہر کو کھینچتے ہوئے گھر لے آئی پورے راستے بے چارہ شوہر درد سے تڑپتا رہا ۔
یہ معاملہ تھائی لینڈ میں پیش آیا ہے ۔ یہاں رہنے والی 43 سال کی چنیٹا اپنے شوہر 45 سال کے بنچھوئے موسیٹوں کا رات میں انتظار کررہی تھی ، اس کے شوہر کو رات کا کھانا بنانا تھا ۔ کافی دیر تک تلاش کرنے کے بعد اس نے دیکھا کہ اس شوہر اپنے دوستوں کے ساتھ شراب پی رہا تھا ۔ یہ دیکھ کر اس کو غصہ آگیا ۔ اس نے وہیں رکھے مچھلی پکڑنے کے کانٹے میں ہی اپنے شوہر کا پرائیویٹ پارٹ پھنسا دیا ۔ اس کے بعد اس کو کھینچتے ہوئے گھر لے آئی ۔
واقعہ والے دن شخص اتنے نشے میں تھا کہ گھر جاکر سوگیا ۔ اگلے دن جب اس کا نشہ ختم ہوا تو اس کو کافی درد ہونے لگا ۔ ایسے میں اس کو فورا اسپتال لے جایا گیا ۔ اب شخص کا کہنا ہے کہ وہ واپس گھر اس وقت تک نہیں جائے گا جب تک اس کی بیوی کا غصہ ٹھنڈہ نہیں ہوجاتا ہے ۔ یہ واقعہ تین مارچ کا بتایا جارہا ہے ۔ اس دن بیوی کھیتوں میں کام کرنے گئی تھی اور امیدکررہی تھی کہ گھر پر شوہر کھانا بناکر اس کا انتظار کررہا ہوگا ۔ جب ایسا نہیں ہوا تو چنیٹا کے غصہ کا ٹھکانہ نہیں رہا ۔
اس پورے معاملہ کے بعد چنیٹا نے بتایا کہ اس کا شوہر شراب کے سامنے سب کچھ بھول جاتا ہے ۔ اس کو صرف شراب یاد رہتی ہے ۔ اس وجہ سے بات چیت کرکے معاملہ کو سلجھانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا ۔ اس نے اپنے غصے پر قابو رکھنے کی کافی کوشش کی ۔ اچانک اس کی نظر کے سامنے اس کا شوہر شراب کے نشے میں آیا تو اس نے اپنا آپا کھودیا ۔
Published by:Imtiyaz Saqibe
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔