உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    لڑکی کو اغوا کرکے کیا ریپ اور پھر یہ ہوش اڑادینے والاکام، دباؤ میں والد نے بغیر پوسٹ مارٹم کے ہی دفنادی لاش: جانیں کیا ہے معاملہ

    علامتی تصویر

    پولیس افسر کے ٹویٹ کے مطابق اس معاملے دبادیا گیا تھا لیکن سوشل میڈیا سے اس سے متعلق خبریں آنے کے بعد اس کا نوٹس لیا اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزموں کو گرفتار کیا۔ حالانکہ مانا یہی جارہا ہے کہ ملزم اپنا رسوخ استعمال کرتے ہوئے جلد ہی سلاخوں سے باہر آجائیں گے۔

    • Share this:
    پاکستان کے گجرات علاقے نجو میں ایک 18 سال کی لڑکے کے ریپ کے بعد قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اردو نیا دور ٹی وی کے حوالے جانکاری دی گئی ہے کہ متاثرہ لڑکی تصوراتی نام(نجمہ) کے والدین اپنی بیٹی کی لاش کو بغیر پوسٹ مارٹم کے ہی دفنادیا ہے۔ کیونکہ ملزم رسوخ دار ہے اور اس کی طرف سے دھمکیاں م رہی تھیں۔

    پولیس افسر خرم ڈوگر کے ٹویٹر اکاؤن سے شیئر کی گئی اس بھاینک واقعے کی جانکاری انتہائی دردناک ہے۔ اطلاع کے مطابق ملزم کافی امیر ہے۔ انہوں نے پہلی تصوراتی نام(نجمہ) کا اغوا کیا اور پھر اپنی ہوس کا شکار بناکر اس کا بے رحمی سے قتل کر دیا۔

    وہیں متاثرہ لڑکی کے والد ے ملزم کی جانب سے ملسل مل رہی دھمکیوں کو وجہ بتاکر آگے کی کارروائی کے خوف سے بیٹی کی لاش کو بغیر پوسٹ مارٹم کے ہی دفنادیا۔

    وہیں پولیس افسر کے ٹویٹ کے مطابق اس معاملے دبادیا گیا تھا لیکن سوشل میڈیا سے اس سے متعلق خبریں آنے کے بعد اس کا نوٹس لیا اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزموں کو گرفتار کیا۔ حالانکہ مانا یہی جارہا ہے کہ ملزم اپنا رسوخ استعمال کرتے ہوئے جلد ہی سلاخوں سے باہر آجائیں گے۔
    Published by:sana Naeem
    First published: