உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کبھی ایک دن میں 300 مردوں کے ساتھ رومانس کرکے خاتون نے بتایا تھا ریکارڈ، اب منتخب کیا انتہائی خطرناک پروفیشن!

    کبھی ایک دن میں 300 مردوں کے ساتھ رومانس کرکے خاتون نے بتایا تھا ریکارڈ، اب منتخب کیا انتہائی خطرناک پروفیشن! تصویر : Instagram/@therealjasminstclaire

    کبھی ایک دن میں 300 مردوں کے ساتھ رومانس کرکے خاتون نے بتایا تھا ریکارڈ، اب منتخب کیا انتہائی خطرناک پروفیشن! تصویر : Instagram/@therealjasminstclaire

    جیسمین سینٹ کلیئر (Jasmin St. Claire) 90 اور 2000 کی دہائی میں مشہور پورن اداکارہ تھیں ۔ انہوں نے کئی فحش فلموں میں کام کیا ہے ۔ ان کے نام ایک عجیب و غریب ریکارڈ ہے ۔ جیسمین (Adult Film Actress) نے ایک دن میں 300 مردوں کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرکے ریکارڈ بنایا تھا ۔ ح

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      ایڈلٹ فلم انڈسٹری میں کام کرنے والی اداکاراوں کو یوں تو لوگ کافی نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ، مگر فحش مواد بنانے والی ماڈل پورن انڈسٹری کو صرف اپنا کام مانتی ہیں ۔ ایسا ہی کچھ ایک مشہور پورن اداکارہ کا کہنا ہے ، جس کے نام ایک انتہائی عجیب و غریب ریکارڈ ہے ۔ اب اس اداکارہ نے اپنے فحش فلموں کے کریئر کو چھوڑ دیا ہے اور وہ ریسلنگ کی دنیا میں قدم رکھ چکی ہے ۔ حالانکہ اس کو اپنے پرانے پروفیشن کو لے کر کسی بھی طرح کا افسوس نہیں ہے ۔

      جیسمین سینٹ کلیئر 90 اور 2000 کی دہائی میں مشہور پورن اداکارہ تھیں ۔ انہوں نے کئی فحش فلموں میں کام کیا ہے ۔ ان کے نام ایک عجیب و غریب ریکارڈ ہے ۔ جیسمین نے ایک دن میں 300 مردوں کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرکے ریکارڈ بنایا تھا ۔ حال ہی میں ایک ایڈلٹ فلم کے پروڈیوسر کے ساتھ اپنے پاڈکاسٹ پر بات کرتے ہوئے جیسمین نے کہا کہ انہیں اس عجیب و غریب ریکارڈ کو لے کر نہ ہی کوئی شرمندگی ہے اور نہ ہی وہ اس کو کوئی انوکھا ریکارڈ مانتی ہیں ۔ جیسمین نے کہا کہ ان کیلئے وہ دن کافی مشکل تھا ۔ انہوں نے 10 گھنٹے اپنا کام کیا اور گھر چلی گئیں ۔

      ایڈلٹ فلم انڈسٹری کے بعد جیسمین ریسلنگ کی جانب راغب ہوگئیں اور انہوں نے پروفیشنل ریسلنگ شروع کردی ۔ جیسمین نے کہا کہ ریسلنگ میں حصہ لینے کیلئے انہوں نے اصل میں ریسلنگ کی کلاسیز بھی لی ہیں ۔ جیمسین ایکسٹریم چیمپئن شپ ریسلنگ میں نظر آچکی ہیں ۔ یوں تو یہ پروفیشن کافی خطرناک ہے ، مگر ان کا کہنا ہے کہ وہ بچپن سے ہی ریسلنگ کی شوقین تھیں ، اس لئے انہیں ریسلنگ کرنا اچھا لگتا ہے ۔ یہی نہیں جیسمین نے بتایا کہ انہوں نے ریسلنگ کے علاوہ فلموں میں بھی کام کیا ہے ۔ جیسمین ، بیڈ ایپلس اور ڈارم ڈیز 2 جیسی فلموں میں کام کرچکی ہیں ۔

      جیسمین نے اپنے پاڈکاسٹ میں بتایا کہ انہوں نے کبھی ایڈلٹ سبسکرپشن سائٹ آنلی فینس پر اپنا اکاونٹ نہیں بنایا ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ پھر سے فحش مواد کی دنیا میں کام نہیں کرنا چاہتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ان کے اس پروفیشن میں انہیں کئی طرح کی مشکلات بھی پیش آئیں ۔ سب سے بڑی مشکل ڈیٹنگ میں ہوئی کیونکہ کئی لوگوں کو ان کے پرانے کام سے اعتراض تھا ، اس لئے وہ ان کے پارٹنر نہیں بننا چاہتے تھے ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: