உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    OMG: ماڈل کو دیکھ کر خود کو روک نہیں پایا ہاتھی کا بچہ، سونڈ سے اسکرٹ اٹھاکر کر کیا ایسا کام، جان کر رہ جائیں گے دنگ!

    OMG: ماڈل کو دیکھ کر خود کو روک نہیں پایا ہاتھی کا بچہ، سونڈ سے اسکرٹ اٹھاکر کر کیا ایسا کام، جان کر رہ جائیں گے دنگ! ۔ تصویر : سوشل میڈیا ۔

    OMG: ماڈل کو دیکھ کر خود کو روک نہیں پایا ہاتھی کا بچہ، سونڈ سے اسکرٹ اٹھاکر کر کیا ایسا کام، جان کر رہ جائیں گے دنگ! ۔ تصویر : سوشل میڈیا ۔

    Elephant Lifted Model Skirt : حال ہی میں تھائی لینڈ کے ایک ایلیفینٹ ریسکیو سینکچری گئی ماڈل کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آیا ، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے ۔ ماڈل تھائی لینڈ کے چیا لائی آرکڈ ایلیفینٹ سینکچری گئی تھی ، لیکن وہاں ہاتھ کے بچے نے اس کی اسکرٹ کو اٹھا دیا اور اس اس کو زمین پر لٹا کر خود اس کے اوپر چڑھنے لگا ۔

    • Share this:
      بچے کافی معصوم ہوتے ہیں ۔ ان بچوں کی حرکتیں کئی مرتبہ گدگدا دیتی ہیں تو کئی مرتبہ شرمندہ کردیتی ہیں ۔ نہ صرف انسان کے بچے چلبلے ہوتے ہیں بلکہ جانوروں کے بچے بھی کافی شرارتیں کرتے ہوئے دیکھتے جاتے ہیں ۔ حال ہی میں تھائی لینڈ کے ایک ایلیفینٹ ریسکیو سینکچری گئی ماڈل کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آیا ، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے ۔ ماڈل تھائی لینڈ کے چیا لائی آرکڈ ایلیفینٹ سینکچری گئی تھی ، لیکن وہاں ہاتھ کے بچے نے اس کی اسکرٹ کو اٹھا دیا اور اس اس کو زمین پر لٹا کر خود اس کے اوپر چڑھنے لگا ۔

       

      یہ بھی پڑھئے: دو سال کے بچے میں نظر آئی جوانی کی نشانی، عضو تناسل میں ہوئی تبدیلی سے ڈاکٹرس حیران


      اس واقعہ کی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ یہ شرارتی بچہ ماڈل کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کررہا تھا ، لیکن یہ کھیل خاتون کیلئے باعث شرمندگی ثابت ہوگیا ۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب میگن ملان نام کی یہ ماڈل سینکچری میں ہاتھیوں کے پاس کھڑی تھی ۔ اسی وقت وہاں کھڑے تین ہفتے کے ہاتھی کے اس بچے نے میگن کی اسکرٹ کو اوپر کردیا ، جس سے نیچے پہنے سفید رنگ کے تھینگس سب کو نظر آنے لگے ، لیکن بچہ یہی نہیں رکا ، اس نے مگین کو نیچے گرا دیا اور اس کے اوپر چڑھ گیا ۔ بچے نے سوچا تھا کہ وہ دونوں کھیل رہے ہیں ۔



       

      یہ بھی پڑھئے: شادی کی پہلی ہی رات دولہے کو خوش کرنے کیلئے دلہن نے جوش میں کرڈالا ایسا کام، پہنچ گئی اسپتال


      اس واقعہ کو لے کر میگن پہلے سے بالکل تیار نہیں تھی اور وہ آرام سے ہاتھیوں کے ساتھ تصویریں کھینچوا رہی تھی ۔ لیکن تبھی بچے نے ایسی حرکت کرڈالی ۔ میگن اس سے پہلے کہ خود کو سنبھال پاتی، ہاتھی کا بچہ اس کے اوپر چڑھ گیا تھا ۔ غنیمت تھا کہ ہاتھی کے بچہ کو بروقت ماڈل کے اوپر سے ہٹا دیا گیا ۔ یہ پورا واقعہ میگن کے ساتھ سینکچری گئے شخص کے کیمرے میں قید ہوگیا ۔

      اس واقعہ کا کلپ خود میگن نے اپنے ٹک ٹاک اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ اس نے خود اس دلچسپ واقعہ کو لوگوں کے ساتھ شیئر کرکے اس شرمندگی سے بھرے لمحہ کو مذاق میں تبدیل کردیا ہے ۔ ویڈیو کو ابھی تک بارہ ملین ویوز مل چکے ہیں ۔ ٹک ٹاک پر میگن کے ڈھائی لاکھ سے زیادہ فالوورس ہیں ۔ لوگوں نے ویڈیو پر جم کر کمنٹس بھی کئے ہیں ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: