உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    15 سال کے بچہ سے پیار کربیٹھی 17 پوتوں کی دادی ، جوان ہوتے ہی کیا ایسا کام ، سبھی رہ گئے دنگ

    15 سال کے بچہ سے پیار کربیٹھی 17 پوتوں کی دادی ، جوان ہوتے ہی کیا ایسا کام ، سبھی رہ گئے دنگ

    15 سال کے بچہ سے پیار کربیٹھی 17 پوتوں کی دادی ، جوان ہوتے ہی کیا ایسا کام ، سبھی رہ گئے دنگ

    امریکہ کے رہنے والے 24 سال کے قرآن میک کین (Quran McCain) نے اپنی 61 سال کی معشوقہ چیریل میک گریگر (Cheryl McGregor) سے منگنی کرلی ہے ۔ اس جوڑے کے درمیان 37 سال کا فاصلہ ہے ، لیکن ان کے رومانس میں یہ بالکل نظر نہیں آتا ہے ۔

    • Share this:
      پیار کی کوئی عمر نہیں ہوتی ۔ یہ تو کبھی بھی کسی کو بھی ہوجاتا ہے ۔ پیار میں سامنے والے انسان کی خامیاں بھی نظر نہیں آتی ہیں ، تبھی تو امریکہ کے رہنے والے 24 سال کے قرآن میک کین  (Quran McCain) نے اپنی 61 سال کی معشوقہ چیریل میک گریگر (Cheryl McGregor) سے منگنی کرلی ۔ اس جوڑے کے درمیان 37 سال کا فاصلہ ہے ، لیکن ان کے رومانس میں یہ بالکل نظر نہیں آتا ہے ۔

      اس جوڑے کی پیار کی کہانی بھی کافی دلچسپ ہے ۔ دونوں کی ملاقات سب سے پہلے اس وقت ہوئی تھی جب قرآن صرف 15 سال کا تھا ۔ اس وقت چیرل نے اس کو پہلی مرتبہ دیکھا تھا ۔ دونوں کی ملاقات چیرل کے بیٹے کے فوڈ کورٹ میں ہوئی تھی ۔ چیرل 17 پوتوں کی دادی ہیں ۔ اسٹور میں چیرل اپنے بیٹے کیلئے کھانا پیک کر کے لے جاتی تھی ، تبھی اس نے قرآن کو دیکھا جو 15 سال کا تھا ۔ تب تک دونوں کے درمیان رومانس شروع نہیں ہوا تھا ، لیکن جب چیرل کے ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں قرآن نے مدد کی تو اس کے دل میں چیرل کیلئے کافی جذبات پیدا ہوگئے ۔

      چیرل نے اپنا ڈانس کرتا ویڈیو شیئر کیا تھا ، جس پر لوگ کافی منفی کمنٹ کررہے تھے ۔ اس کے بعد قرآن نے چیرل کی کافی مدد کی ۔ دونوں اتنے کمفرٹیبل ہوگئے کہ ساتھ میں ویڈیو بنانے لگے ۔ اسی درمیان قرآن نے چیرل کو رومانس کے اشارے دئے ، جس کے بعد چیرل نے بھی ہاں کردی اور دونوں کا رشتہ شروع ہوگیا ۔

      اس جوڑے کی پیار کی کہانی بھی کافی دلچسپ ہے ۔ علامتی تصویر ۔
      اس جوڑے کی پیار کی کہانی بھی کافی دلچسپ ہے ۔ علامتی تصویر ۔


      اس جوڑے کو دیکھ کر ہر کوئی کمنٹ کرتا ہے ۔ دونوں نے ایڈلٹ سائٹ پر اپنا پروفائل بنالیا ، جس پر ایڈلٹ کنٹینٹ کے ذریعہ دونوں پیسے کماتے ہیں ۔ دونوں نے اب منگنی کرلی ہے ۔ اپنے رشتے کے بارے میں چیرل نے بتایا کہ دونوں کے درمیان کافی پیار ہے ۔ دونوں کی سیکس لائف شاندار ہے ۔ دونوں ہر گزرتے دن کے ساتھ قریب آتے جارہے ہیں ۔ اب جلد ہی دونوں شادی بھی کرنے والے ہیں ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: