OMG: دماغ کی سرجری کرانے اسپتال پہنچی ماڈل، علاج کے دوران ہی بنانے لگی فحش ویڈیوز
ماڈل اپنے دماغ کی سرجری کرانے کیلئے اسپتال میں بھرتی تھی ، مگر وہ وہاں بھی فحش مواد (Model went for brain surgery record video from hospital) بنانے لگی ۔
ماڈل اپنے دماغ کی سرجری کرانے کیلئے اسپتال میں بھرتی تھی ، مگر وہ وہاں بھی فحش مواد (Model went for brain surgery record video from hospital) بنانے لگی ۔
فحش مواد بنانے والے کریئٹرس کو بھلے ہی سماج میں نہ اپنایا جاتا ہو ، مگر ان کا کام کافی مشکل ہوتا ہے ۔ پیسہ کمانے کیلئے انہیں ہر وقت اپنے فینس سے وابستہ رہنا پڑتا ہے اور خود سے وابستہ تصاویر اور ویڈیوز کو ہمیشہ فینس کے ساتھ شیئر کرنا پڑتا ہے ۔ پھر خواہ اس کی طبیعت کتنی بھی خراب کیوں نہ ہو۔ ایسا ہی کچھ حال ہی میں ایک ایڈلٹ انڈسٹری میں کام کرنے والی ماڈل نے کیا ۔ ماڈل اپنے دماغ کی سرجری کرانے کیلئے اسپتال میں بھرتی تھی ، مگر وہ وہاں بھی فحش مواد (Model went for brain surgery record video from hospital) بنانے لگی ۔
ڈیلی اسٹار کی ایک رپورٹ کے مطابق 25 سال کی روبی مے آسٹریلیا کے سڈنی میں رہتی ہے اور سبسکرپشن سائٹ آنلی فینس پر ایڈلٹ کنٹینٹ کرئیٹر ہے ۔ کچھ وقت پہلے اس کو اچانک چکر آنے لگے اور رہ رہ کر تقریبا دس سکینڈ کیلئے سر میں بھی کافی درد ہونے لگا ۔ جب اس کی علامت حد سے زیادہ بڑھ گئی تو وہ فورا اپنا چیک اپ کرانے کیلئے اسپتال پہنچ گئی ۔ ڈاکٹر نے بتایا کہ اس کو چیاری مالفارمیشن ہے ۔ یہ ایک نایاب کنڈیشن ہوتی ہے ، جہاں انسان کی کھوپڑی کا ایک حصہ ٹھیک طریقہ سے ڈیولپ نہیں ہوپاتا ہے اور اس کی وجہ سے اسپائنل کارڈ پر پریشر پڑتا ہے۔
روبی کو چار مارچ کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور اس سنگین سرجری کی وجہ سے اس کو اسپتال میں پانچ دن گزارنے پڑے تھے ۔ اس کا آپریشن تین گھنٹوں تک چلا اور شفایاب ہونے کیلئے اس کو اسپتال میں زیادہ وقت گزارنا پڑا ، مگر اس دوران بھی اس نے آنلی فینس کیلئے ایڈلٹ کنٹینٹ بنانا بند نہیں کیا ۔ ماڈل نے بتایا کہ سرجری کے ٹھیک اگلے ہی دن اس نے آنلی فینس کیلئے نیوڈ فوٹوز کھینچنی شروع کردی تھی ۔ ماڈل کا کہنا ہے کہ آنلی فینس ہی اس کی زندگی کا سہارا ہے اور وہ خود کو کنٹینٹ بنانے سے دور نہیں رکھ سکتی کیونکہ اس سے اس کو پیسے مل رہے ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق روبی کے آپریشن میں 15 لاکھ سے زیادہ روپے خرچ ہوئے اور یہ سارے روپے اس نے آنلی فینس کی کمائی کے ذریعہ ہی جمع کئے تھے ۔ سوشل میڈیا پر ماڈل نے سرجری سے وابستہ کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ماڈل نے کہا کہ وہ خود کو خوش قسمت مانتی ہے کیونکہ وہ ایم آر آئی اسکین کیلئے چلی گئی ، کیونکہ اگر وہ سرجری نہیں کرواتی تو پیرالائزڈ بھی ہوسکتی تھی اور اس کو برین کینسر بھی ہوسکتا تھا ۔
Published by:Imtiyaz Saqibe
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔