உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پرنس ہیری اور میگن مارکیل کے ساتھ جسمانی تعلقات بنانا چاہتی ہے یہ ماڈل! وجہ جان کر اڑجائیں گے ہوش

    پرنس ہیری اور میگن مارکیل کے ساتھ جسمانی تعلقات بنانا چاہتی ہے یہ ماڈل! وجہ جان کر اڑجائیں گے ہوش ۔ تصویر : Instagram/@jenna_bentley_official

    پرنس ہیری اور میگن مارکیل کے ساتھ جسمانی تعلقات بنانا چاہتی ہے یہ ماڈل! وجہ جان کر اڑجائیں گے ہوش ۔ تصویر : Instagram/@jenna_bentley_official

    امریکہ (USA) کے مونٹانا میں رہنے والی جینا بینٹلی (Jenna Bentley), ، ایڈلٹ میگزین پلے بوائے (Playboy) کی سابقہ ​​ماڈل ہیں ۔ اب وہ ایڈلٹ سبسکرپشن سائٹ پر آنلی فینس پر ایڈلٹ مواد بناتی ہیں ۔ حال ہی میں جینا نے اپنے ایک سکریٹ فینٹسی (Secret fantasy) کو سب کے سامنے شیئر کیا ، جس کے بعد سے وہ موضوع بحث بن گئی ہیں ۔

    • Share this:
      دنیا میں بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو سلیبریٹیز کو پیار کرتے ہیں ۔ ان سے ملنا اور ان کے ساتھ کچھ وقت گزارنا چاہتے ہیں ۔ کئی لڑکے اور لڑکیوں کی تو سلیبریٹیز کے بارے میں الگ الگ طرح کی سکریٹ فینٹسی بھی ہوتی ہیں ، جنہیں وہ اپنے تک ہی محدود رکھتے ہیں اور اپنے سلیبریٹیز کرش کو اپنے دل میں چھپائے رکھتے ہیں۔ لیکن حال ہی میں ایک ماڈل نے اپنے سلیبریٹی کرش کا انکشاف کیا ہے ۔ چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ ماڈل کا کرش ایک سلیبریٹی جوڑا ہے اور وہ ان دونوں کے ساتھ رومانٹک رشتے رکھنا چاہتی ہے ۔

      امریکہ کے مونٹانا میں رہنے والی جینا بینٹلی ، ایڈلٹ میگزین پلے بوائے کی سابقہ ​​ماڈل ہیں ۔ اب وہ ایڈلٹ سبسکرپشن سائٹ پر آنلی فینس پر ایڈلٹ مواد بناتی ہیں ۔ جینا انڈسٹری کی کافی مشہور ایڈلٹ ماڈل ہیں اور بہت سے لوگ ان کو فالو کرتے ہیں ۔ حال ہی میں جینا نے اپنے ایک سکریٹ فینٹسی کو سب کے سامنے شیئر کیا ، جس کے بعد سے وہ موضوع بحث بن گئی ہیں ۔

      جینا کا کہنا ہے کہ وہ ڈیوک آف سسیکس ، پرنس ہیری اور ان کی اہلیہ میگن مارکل کے ساتھ رومانٹک تعلقات میں رہنا چاہتی ہیں ۔ ڈیلی اسٹار کی ایک رپورٹ کے مطابق پرنس ہیری اور میگن ، جینا کے کرش ہیں اور وہ ان دونوں کے ساتھ تعلقات بنانا چاہتی ہیں ۔ جینا نے بتایا کہ جب وہ 18 سال کی تھیں ، تو انہوں نے پلے بوائے میگزین کے لیے کام کرنا شروع کردیا تھا ۔ اسی دوران انہیں معلوم ہوا کہ وہ مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی طرف بھی میلان رکھتی ہیں ۔

      جینا کا کہنا ہے کہ وہ پرنس ہیری اور ان کی اہلیہ میگن مارکل کے ساتھ رومانٹک تعلقات میں رہنا چاہتی ہیں ۔ تصویر : Twitter/@MukulAdhikary5


      جینا نے کہا کہ انہیں پتہ چل چکا تھا وہ پین سیکسوئل ہیں ۔ پین سیکسوئل وہ انسان ہوتا ہے جو مرد اور عورت دونوں کی طرف راغب ہوتا ہے ۔ تب سے جینا مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کو بھی ڈیٹ کرچکی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میرے اور میگن کے درمیان بہت سی چیزیں مشترک ہیں ۔ وہ ایک مضبوط کاروباری خاتون ہیں اور میں بھی ۔ اس کے علاوہ وہ کافی مشہور بھی ہیں اور لاکھوں لوگ مجھے بھی جانتے ہیں ۔ پھر دوسری طرف ہیری ہیں جو کافی پیارے اور فنی لگتے ہیں ۔ میں ان دونوں کی طرف کافی راغب ہوں۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: