உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یہ کام کرنے والے مردوں کو مفت میں نیوڈ تصاویر بھیج رہی ہے ماڈل! وجہ ہے کافی خاص

    یہ کام کرنے والے مردوں کو مفت میں نیوڈ تصاویر بھیج رہی ہے ماڈل! وجہ ہے کافی خاص ۔ تصویر : Twitter/@kazumisworld

    یہ کام کرنے والے مردوں کو مفت میں نیوڈ تصاویر بھیج رہی ہے ماڈل! وجہ ہے کافی خاص ۔ تصویر : Twitter/@kazumisworld

    امریکہ کے فلوریڈا میں رہنے والی پورن اداکارہ اور ماڈل کازومی نے حال ہی میں ایک پاڈکاسٹ انٹرویو کے دوران اپنی بیداری مہم کے بارے میں بتایا ۔ 24 سال کی کازومی نے کہا کہ وہ کورونا ویکسین لگوانے والے مردوں کو مفت میں نیوڈ تصاویر بھیج رہی ہیں ۔

    • Share this:
      جب سے کورونا کی ویکسین بنی ہے تب سے کئی ملک بڑھ چڑھ کر کورونا ویکسین لگوانے کیلئے مہم چلا رہے ہیں ۔ ہندوستان میں بھی تیزی سے کورونا ویکسین کی مہم جاری ہے ۔ کئی خبریں تو ایسی بھی آئی ہیں کہ ادارے لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کیلئے مہم چلا رہے ہیں تو ویکسین لگوانے کیلئے انہیں تحفہ بھی دے کر راغب کررہے ہیں ۔ مگر امریکہ کی ایک ماڈل نے تو ایسی بیداری مہم شروع کی ہے ، جس نے سبھی کو چونکا دیا ہے ۔

      امریکہ کے فلوریڈا میں رہنے والی پورن اداکارہ اور ماڈل کازومی نے حال ہی میں ایک پاڈکاسٹ انٹرویو کے دوران اپنی بیداری مہم کے بارے میں بتایا ۔ 24 سال کی کازومی نے کہا کہ وہ کورونا ویکسین لگوانے والے مردوں کو مفت میں نیوڈ تصاویر بھیج رہی ہیں ۔ اس کیلئے وہ ایک بھی روپے چارج نہیں کررہی ہیں ۔ مردوں کو پہلے انہیں کورونا ویکسین لگوانے کے بعد اپنا کووڈ سرٹیفیکیٹ بھیجنا ہوگا ، جس کو دیکھ کر ہی وہ نیوڈ تصاویر بھیجیں گی ۔ کازومی کے مطابق لوگوں کو ویکسین لگوانا کافی ضروری ہے اور اپنے اس آفر کے ذریعہ وہ مردوں کو ویکسین لگوانے کیلئے راغب کررہی ہیں ۔

      Twitter/@kazumisworld
      Twitter/@kazumisworld


      ایڈلٹ سبسکرپشن سائٹ آنلی فینس پر اپنے ایڈلٹ مواد بھیجنے والی کازومی حال ہی میں نو جمپر پیٹری آن پاڈکاسٹ کا حصہ بنی تھیں ۔ انہوں نے کہا کہ ویکسین لگوائیے اور میں آپ کو مفت میں اپنی نیوڈ تصاویر بھیجوں گی ۔ Adam22 پاڈکاسٹ کے ہوسٹ ہیں جنہوں نے پاڈکاسٹ سے وابستہ کچھ تصاویر اپنے انسٹاگرام پر اکاونٹ پر شیئر کی ہیں ۔

      کازومی جب 19 سال کی تھیں تب وہ ایک پول پارٹی میں اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ رومانس کررہی تھیں جب ان کی مرضی کے بغیر ایک شخص نے ان کا ویڈیو بناکر پورن ویب سائٹ پر پوسٹ کردیا تھا۔ تب وہ ایک سیلس کمپنی میں کام کرتی تھیں ۔ ان کے باس نے بھی وہ ویڈیو دیکھ لیا اور انہیں نوکری سے نکال دیا تھا۔ جب ویڈیو وائرل ہوا تو کازومی نے طے کیا کہ وہ اس سے شرمندگی نہیں محسوس کریں گی بلکہ اس کو اپنا لیں گی ۔ اس واقعہ کے بعد سے ہی انہوں نے ایڈلٹ سائٹ پر اپنا اکاونٹ بنا لیا اور پورن ویڈیوز بناکر فروخت کرنے لگیں ۔ اب وہ کافی مشہور ایڈلٹ کنٹینٹ کرئیٹر مانی جاتی ہیں ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: