உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ایڈلٹ سائٹ پر لڑکی نے دیکھا اپنے والد کا اکاونٹ، پھر کیا ایسا کام ، والد نے کردیا بلاک!

    ایڈلٹ سائٹ پر لڑکی نے دیکھا اپنے والد کا اکاونٹ، پھر کیا ایسا کام ، والد نے کردیا بلاک! ۔ تصویر : Instagram/@avalouiise

    ایڈلٹ سائٹ پر لڑکی نے دیکھا اپنے والد کا اکاونٹ، پھر کیا ایسا کام ، والد نے کردیا بلاک! ۔ تصویر : Instagram/@avalouiise

    حال ہی میں ایک ماڈل نے ایڈلٹ سائٹ سے جڑے اپنے ایک تجربہ کو شیئر کیا ، جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے ۔ ماڈل نے بتایا کہ ایک مرتبہ اس نے ایک سائٹ پر اپنے والد کا اکاونٹ دیکھ لیا تھا ۔ اس کے بعد جو ہوا وہ کافی چونکانے والا ہے

    • Share this:
      ایڈلٹ کنٹینٹ انڈسٹری الگ الگ عمر کے لوگوں کو اپنی جانب کھینچنے کی قابلیت رکھتی ہے ۔ نوجوانوں سے لے کر زیادہ عمر کے لوگ بھی اکثر اس کی جانب راغب ہوجاتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ان سائٹس پر کافی لوگ آتے ہیں ۔ حال ہی میں ایک ماڈل نے ایڈلٹ سائٹ سے جڑے اپنے ایک تجربہ کو شیئر کیا ، جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہا ہے ۔ ماڈل نے بتایا کہ ایک مرتبہ اس نے ایک سائٹ پر اپنے والد کا اکاونٹ دیکھ لیا تھا ۔ اس کے بعد جو ہوا وہ کافی چونکانے والا ہے

      ایوا لوئی ایک انسٹاگرام انفلوئنسر اور ایڈلٹ ماڈل ہیں ۔ ان کو تین لاکھ سے زیادہ لوگ انسٹاگرام پر فالو کرتے ہیں ۔ اس کے علاوہ دوسرے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ان کی زبردست فین فالوئنگ ہے ۔ ڈیلی اسٹار کی ایک رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایوا نے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو شیئر کیا ، جس میں اس نے ایک چونکانے والا انکشاف کیا ۔ ایوا نے اس ویڈو میں بتایا کہ ایک مرتبہ وہ شوگرڈیڈی ویب سائٹ دیکھ رہی تھی کہ اس کو اس سائٹ پر اپنے والد کا اکاونٹ نظر آگیا ہے ۔ آپ کو بتادیں کہ شوگر ڈیڈی کا مطلب ہوتا ہے کہ زیادہ عمر کے وہ مرد جو کم عمر کی لڑکیوں کے ساتھ وقت گزارنے اور ان کے ساتھ تعلقات بنانے کیلئے موٹی رقم اور تحائف دیتے ہیں ۔

      تین اکتوبر کو ٹک ٹاک پر پوسٹ کئے ویڈیو میں ایوا نے بتایا کہ وہ ایک شوگر ڈیڈی ویب سائٹ کو اکثر چلاتی تھی ۔ ایک دن وہ ویب سائٹ دیکھ رہی تھی کہ اس کو اپنے والد کا ہم شکل شخص نظر آیا ۔ جب اس نے دھیان سے پروفائل دیکھی تو وہ دنگ رہ گئی ۔ وہ شخص اس کا والد ہی تھا ۔ ایوا نے والد کو چھوڑنے کیلئے میسیج کیا کہ ہائی ڈیڈ ، ایوا کا میسیج دیکھ کر اس کے والد محتاط ہوگئے اور انہوں نے فورا ایوا کو بلاک کردیا اور اس بارے میں اس سے کبھی بات نہیں کی ۔

      ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایوا کی پوسٹ پر کئی لوگوں نے کمنٹ کئے ۔ کئی لوگوں نے تو ایوا کو مشورہ دیا کہ ایوا کو اپنی ماں سے اس بارے میں بات کرنی چاہئے اور اپنے والد کی سچائی بتا دینی چاہئے ۔ لوگوں کی اس رائے کے بعد ایوا نے بتایا کہ اس نے اپنی ماں کو اس بارے میں بتادیا ، مگر اس کے والد نے ان کو ایک مہنگا بریسلیٹ تحفہ میں دیا ، جس کے بعد مان کی ناراضگی ختم ہوگئی ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: