اپنا ضلع منتخب کریں۔

    OMG: بغیر کپڑوں کے ریستوراں میں کھانا کھاتا نظر آیا شخص، دیکھ کر لوگوں کے اڑ گئے ہوش!

    OMG News : حال ہی میں ایک شخص کی تصویر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ یہ شخص برطانیہ کے ایک ریستوراں میں لنچ کرنے گیا تھا ، مگر اس نے کپڑے ہی نہیں پہنے تھے ۔

    OMG News : حال ہی میں ایک شخص کی تصویر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ یہ شخص برطانیہ کے ایک ریستوراں میں لنچ کرنے گیا تھا ، مگر اس نے کپڑے ہی نہیں پہنے تھے ۔

    OMG News : حال ہی میں ایک شخص کی تصویر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ یہ شخص برطانیہ کے ایک ریستوراں میں لنچ کرنے گیا تھا ، مگر اس نے کپڑے ہی نہیں پہنے تھے ۔

    • Share this:
      سوشل میڈیا عجیب و غریب چیز کا ذخیرہ ہے ۔ آپ کو یہاں کئی ایسی چیزیں دیکھنے کو مل جائیں گی ، جو اتنی عجیب و غریب ہوتی ہیں جو آپ کو حیران کردیں گی ۔ ایسی تصاویر کے پیچھے وہ لوگ ہوتے ہیں جو بالکل بھی نہیں سوچتے ہیں کہ ان کی ایک حرکت انہیں سوشل میڈیا پر وائرل کروا سکتی ہے ۔ حال ہی میں ایک شخص نے اس بات کو ثابت بھی کردیا ۔ اس کی تصویر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے ، کیونہ وہ ایک ریستوراں میں کھانا کھاتا ہوا دیکھا گیا ۔

       

      یہ بھی پڑھئے :  دماغ کی سرجری کرانے اسپتال پہنچی ماڈل، علاج کے دوران ہی بنانے لگی فحش ویڈیوز


      آپ سوچیں گے کہ کھانا کھاتے شخص کی تصویر میں لوگوں کو ایسی بھی کیا دلچسپی ہوسکتی ہے کہ وہ وائرل ہی ہونے لگی ۔ دراصل جس شخص کی ہم بات کررہے ہیں وہ برطانیہ کے ایک ریستوراں میں لنچ کرنے گیا تھا ، مگر اس نے کپڑے ہی نہیں پہنے تھے ۔ شخص نے صرف موزے اور جوتے پہن رکھے تھے ، مگر اس کے جسم پر ایک بھی کپڑا نہیں تھا ۔

       

      یہ بھی پڑھئے :حاملہ خاتون ملازم کو باس نے کہہ دی ایسی بات، اب دینا پڑ رہا ہے 38 لاکھ روپے کا معاوضہ!




      تصویر میں نظر آرہا ہے کہ شخص کو ریستوراں کا ہی ایک ملازم گھوڑ کر دیکھ رہا ہے ۔ آپ کو بتادیں کہ یہ تصویر ٹویٹر پر @ScrtDrugAddict نام کے اکاونٹ سے پوسٹ کی گئی ہے ۔ یہ تصویر برطانیہ کے ریسٹورینٹ چین گریگس کے ایک آوٹ لیٹ میں کھینچی گئی ہے ۔ شخص نے کپشن میں لکھا : میرے لوکل گریگس میں ایک برہنہ شخص کھانا کھا رہا ہے ۔

      یہ تصویر ٹویٹر پر وائرل ہوگئی ہے ۔ اس کو ہزاروں لوگوں نے ری ٹویٹ کیا ہے اور ہزاروں لائیکس بھی آئے ہیں ۔ سب سے زیادہ حیرانی کی بات یہ ہے کہ لوگوں نے اس شخص کی الگ الگ جگہ فوٹوز کھینچی ہے ۔ ایک نے اس کو سڑک پر چلتے دیکھا تو کسی نے اس کو راک بینڈ میں دیکھا ۔انہوں نے ان تصاویر کو مین فوٹو کے کمنٹ سیکشن میں پوسٹ کی ہے ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: