ہوم » نیوز » عالمی منظر

طیارہ میں کھلے عام ایسی شرمناک حرکتیں کرتی نظر آئیں دو خواتین ، لوگوں نے کہا : ڈرٹی...

سوشل میڈیا پر ان دونوں خواتین کی اس حرکت کا کافی مذاق بھی اڑایا جارہا ہے ۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسے مسافروں کیلئے ائیرلائنس کو قوانین بنانے چاہئیں ۔

  • Share this:
طیارہ میں کھلے عام ایسی شرمناک حرکتیں کرتی نظر آئیں دو خواتین ، لوگوں نے کہا : ڈرٹی...
طیارہ میں کھلے عام ایسی شرمناک حرکتیں کرتی نظر آئیں دو خواتین ، لوگوں نے کہا : ڈرٹی...

طیارہ میں کبھی کبھی کچھ لوگ ایسی حرکتیں کرتے ہیں ، جس سے آس پاس کے مسافروں کو کافی پریشانی اٹھانی پڑ جاتی ہے ۔ ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ، جس میں دو خواتین انتہائی شرمناک حرکت کرتی نظر آرہی ہیں ۔


ڈیلی اسٹار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق یہ تصویر انسٹاگرام پر موجود ایک پیج پیسنجر شیمنگ نے شیئر کی ہے ۔ یہ تصویر طیارہ کی اکنامی کلاس کی ہے اور اس میں دو خواتین اپنے دونوں پاوں سامنے والی سیٹ پر رکھ کر لیٹی ہوئی ہیں ۔ تاہم تصویر شیئر کرنے والے پیج نے سیکورٹی کے پیش نطر فلائٹ کی تفصیلات اور خواتین کی شناخت اجاگر نہیں کی ہے ، لیکن اس کے باوجود مسافروں سے ایسا نہ کرنے کی اپیل ضرور کی ہے ۔




حالانکہ سوشل میڈیا پر ان دونوں خواتین کی اس حرکت کا کافی مذاق بھی اڑایا جارہا ہے ۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسے مسافروں کیلئے ائیرلائنس کو قوانین بنانے چاہئیں ۔ یا پھر ایسا کرنے والوں پر جرمانہ لگایا جانا چاہئے ۔ اس انسٹاگرام پوسٹ پر 300 سے زیادہ کمنٹس ہیں ، جن میں لوگوں نے ڈرٹی پیپل اور نیسٹی جیسے لفظوں کا استعمال کرکے ان دونوں خوایتن کی تنقید کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ۔

چار شوہروں نے مل کر رچی انتہائی گھنونی سازش ، 8 سالوں تک کرتے رہے ایک دوسرے کی بیوی کا ریپ ، کھلا راز تو مچا ہنگامہ

بوائے فرینڈ کے ساتھ بیڈ روم میں یہ کام کررہی تھی لڑکی ، ماں کو آتے دیکھ کھڑکی سے لگادی چھلانگ ، ہوئی یہ حالت
First published: Mar 09, 2020 07:27 PM IST