اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بن کر تیار ہوا دنیا کا پہلا یونیسیکس کنڈوم، مرد کے ساتھ۔ساتھ اب خواتین بھی کر سکتی ہیں استعمال

      unisex condom: جان نے بتایا کہ یہ کنڈوم پولی یوریتھین polyurethane سے بنایا گیا ہے۔ یہ زخم کو ڈھانپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اسے اس طرح بنایا گیا ہے کہ یہ جلدی نہیں پھٹے گا۔ اس کے علاوہ یہ واٹر پروف بھی ہے۔

    unisex condom: جان نے بتایا کہ یہ کنڈوم پولی یوریتھین polyurethane سے بنایا گیا ہے۔ یہ زخم کو ڈھانپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اسے اس طرح بنایا گیا ہے کہ یہ جلدی نہیں پھٹے گا۔ اس کے علاوہ یہ واٹر پروف بھی ہے۔

    unisex condom: جان نے بتایا کہ یہ کنڈوم پولی یوریتھین polyurethane سے بنایا گیا ہے۔ یہ زخم کو ڈھانپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اسے اس طرح بنایا گیا ہے کہ یہ جلدی نہیں پھٹے گا۔ اس کے علاوہ یہ واٹر پروف بھی ہے۔

    • Share this:
      دنیا میں بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث کئی ممالک نے بچوں کی پیدائش پابندی لگا دی تھی۔ چین میں جہاں ایک بچے کی پالیسی کچھ عرصے کے لیے رکھی گئی تھی وہیں دیگر ممالک میں بھی آبادی کے دھماکے کو روکنے کے لیے کئی قوانین بنائے گئے تھے۔ اس میں مانع حمل طریقوں کے استعمال کو فروغ دینا شامل تھا۔ آبادی کو کنٹرول کرنے کے مختلف طریقوں سے لوگوں کو آگاہ کیا گیا۔ اس میں کنڈوم کا استعمال سب سے زیادہ موثر اور محفوظ سمجھا جاتا ہے۔ ابھی تک مرد اور عورت کے الگ کنڈوم آتے تھے لیکن حال ہی میں ملیشیا کے ایک ماہر امراض نسواں (gynecologist) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک ایسا کنڈوم بنایا ہے جو مرد اور خواتین دونوں کے لیے کام کرے گا۔ یعنی اس نے دنیا کا پہلا یونیسیکس کنڈوم  (Unisex Condom)  بنالیا ہے۔

      یہ کنڈوم دونوں جنس کے لوگ پہن سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اسے ایسے مواد سے بنایا گیا ہے جس کا استعمال زخم بھرنے میں مدد کرتا ہے۔ اسے ملیشیا کے ایک ماہر امراض نسواں (gynecologist) ژان ٹانگ انگ چنگ نے بنایا ہے۔ جان کا خیال ہے کہ یہ یونیسیکس کنڈوم (Unisex Condom)  خواتین اور مردوں میں مزید جوش پیدا کرے گا۔ جان کے مطابق اس کنڈوم سے جنسی صحت (sexual health) کو مزید پرموٹ  کیا جا سکے گا ۔ میڈیکل سپلائی فرم ٹوئن کیٹالسٹ کیلئے کام کرنے والے اس گائناکالوجسٹ  نے کہا کہ یہ کنڈوم معمول سے زیادہ تحفظ کا وعدہ کرتا ہے۔ یہ مرد اور عورت کے جسم کے حصوں کو اور بھی زیادہ کوریج  (protection) دے گا۔

      unisex condom
      واٹر پروف کنڈوم لانچ سے پہلے ہی زیر بحث ہے۔


      یو نیسیکس کنڈوم
      جان نے بتایا کہ یہ کنڈوم پولی یوریتھین polyurethane سے بنایا گیا ہے۔ یہ زخم کو ڈھانپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اسے اس طرح بنایا گیا ہے کہ یہ جلدی نہیں پھٹے گا۔ اس کے علاوہ یہ واٹر پروف بھی ہے۔ جان کے مطابق اسے پہننے کے بعد یہ محسوس نہیں ہوگا کہ آپ نے کنڈوم لگا رکھا ہے۔ یہ کافی پتلا ہے اور کسی بھی طرف سے کسی بھی سیکس کے ذریعے پہنا جا سکتا ہے۔ اس سال دسمبر سے اسے مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے، انہیں امید ہے کہ آنے والے وقت میں یہ کنڈوم بہت زیادہ استعمال کیا جائے گا۔
      unisex condom
      کمپنی کی طرف سے بنائے گئے ایک ڈبے میں دو کنڈوم ہوں گے۔ اس کی قیمت دو سو ساٹھ روپے کے قریب رکھی گئی ہے۔ اس سے نہ صرف حمل سے بچا جا سکے گا بلکہ کئی طرح کی جنسی بیماریوں پر بھی قابو پایا جا سکے گا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: