ہوم » نیوز » عالمی منظر

یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب میں 7 میزائل داغے،ایک کی موت دو زخمی

سعودی عرب کی قیادت والی اتحادی افواج کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب میں سات میزائل داغے جس سے مصر کے ایک شہری کی موت ہو گئی۔

  • UNI
  • Last Updated: Mar 26, 2018 09:47 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب میں 7 میزائل داغے،ایک کی موت دو زخمی
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اےنے آج اس بات کی جانکاری دی۔

ریاض۔ سعودی عرب کی قیادت والی اتحادی افواج کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب میں سات میزائل داغے جس سے مصر کے ایک شہری کی موت ہو گئی۔

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اےنے آج اس بات کی جانکاری دی۔


سعودی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت ملک پر داغے گئے 7 میزائل حملے ناکام بنا دیئے ۔عرب میڈیا کے مطابق بیلسٹک میزائل یمن سے حوثی باغیوں کی جانب داغے گئے تھے ۔سعودی فضائیہ نےتمام 7 میزائل مارگرائے۔


ایک حملے میں مصری شہری ہلاک اوردوفراد زخمی ہوئے، تین میزائل ریاض،دونجران،ایک خمیس مشیط اورایک کازان پرفائرکیےگئے،ساتوں میزائلوں کوسعودی ایئرڈیفنس سسٹم کےذریعےتباہ کیےگئے ۔
First published: Mar 26, 2018 09:47 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading