உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حوثی باغیوں کی فائرنگ میں تین افراد ہلاک، 10 زخمی

    علامتی تصویر

    علامتی تصویر

    یمن میں بحیرہ احمر کے کنارے واقع بندرگا ہی شہر الحدیدہ میں حوثی باغیوں نے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا کر فائرنگ کی جس میں کم از کم تین شہریوں کی موت ہو گئی جبکہ 10 دیگر زخمی ہو گئے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      یمن میں بحیرہ احمر کے کنارے واقع بندرگا ہی شہر الحدیدہ میں حوثی باغیوں نے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنا کر فائرنگ کی جس میں کم از کم تین شہریوں کی موت ہو گئی جبکہ 10 دیگر زخمی ہو گئے۔ ایک سرکاری افیسر نے یہ اطلاع دی۔

      ذرائع نے بتایا کہ حوثی باغیوں نے ہفتہ کے روز حکومتی کنٹرول کے ضلع تحیا تہ میں رہائشی علاقے کو نشانہ بنا کر فائر نگ کی ۔ حوثی باغیوں نے کے خلا ف 45 مورٹار کے گولے داغے جس میں تین شہریوں کی موت ہو گئی اور تقریبا 10 شدید زخمی ہو گئے ۔

      انہوں نے بتایا ’’ شدید زخمی افراد کو عد ن علاقے کے اسپتالوں میں ٖبھرتی کروایا گیا ہے ‘‘۔
      First published: