ہوم » نیوز » عالمی منظر

یمن میں حوثی باغیوں نے میزائل داغے، پانچ افراد ہلاک، 20 زخمی

یمن میں حوثی باغیوں نے مآرب شہر میں میزائل داغے جس کی وجہ سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی اور طبی ذرائع نے یہ اطلاع دی۔

  • UNI
  • Last Updated: May 22, 2018 09:17 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
یمن میں حوثی باغیوں نے میزائل داغے، پانچ افراد ہلاک، 20 زخمی
علامتی تصویر

ریاض۔ یمن میں حوثی باغیوں نے مآرب شہر میں میزائل داغے جس کی وجہ سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی اور طبی ذرائع نے  یہ اطلاع ی۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی ویژن العربیہ نے بتایا کہ حوثی باغیوں نے میزائل سے مآرب شہرمیں رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ سعودی قیادت والے عرب اتحاد کے تعاون سے یمن کی ہادی حکومت 2015 سے ایران نواز حوثی باغیوں سے برسرپیکار رہی ہے اور اس کی وجہ سے یمن قحط سالی کے دہانے پر آ گیا ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ تین سالوں میں اس جنگ کی وجہ سے 10 ہزار لوگوں کی موت ہوئی ہے اور اس وقت یمن کے چار میں سے تین شہریوں اس وقت مدد درکار ہے یعنی دو کروڑ 20 لاکھ لوگوں کو مدد کی ضرورت ہے۔

First published: May 22, 2018 09:17 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading