உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عرب اتحاد نے یمنی میزائل کو روکا: سعودی میڈیا

    فائل فوٹو

    فائل فوٹو

    دوبئی۔ عرب اتحاد نے یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کو نشانہ بناکر داغے گئے دو میزائلوں کو فضا میں ہی روک دیا ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      دوبئی۔  عرب اتحاد نے یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کو نشانہ بناکر داغے گئے دو میزائلوں کو فضا میں ہی روک دیا ہے۔ یہ اطلاع سعودی عرب کی سرکاری میڈیا نے دی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی نے آج کہا ’’میزائلوں کو روکنے کے بعد سعودی قیادت والے اتحاد نے ان دو فوجی اڈوں پر حملہ کیا جہاں سے میزائل داغے گئے تھے۔‘‘


      راجدھانی صنعا کی طرف سے ایک میزائل یمن کے مغربی صوبہ کی طرف داغا گیا تھا اور دوسرا شمالی سعدہ صوبہ سے سعودی شہر طائف کی طرف چھوڑا گیا تھا جہاں سعودی فضائیہ کا اڈہ ہے۔

      First published: