OMG! سوشل میڈیا پر Viral Video میں پرندوں کا انوکھا کارنامہ دیکھ کر آپ بھی رہ جائیں گے دنگ، لے رہے سیلفی اور بجا رہے ہیں گٹار
اس ویڈیو کو ٹویٹر پر ڈوگرا تیشا @DograTishaa نامی ایک ٹویٹر یوزر نے شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ ، اس نے کیپشن دیا ہے ، اگر پرندوں کے ہاتھ ہوتے تو کیا ہوتا!
اس ویڈیو کو ٹویٹر پر ڈوگرا تیشا @DograTishaa نامی ایک ٹویٹر یوزر نے شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ ، اس نے کیپشن دیا ہے ، اگر پرندوں کے ہاتھ ہوتے تو کیا ہوتا!
نئی دہلی. سوچئے کہ اگر پرندوں (Birds)کے ہاتھ ہوتے تو کیا ہوتا! کیا وہ ہماری طرح کھانا کھاتے ، پانی پیتے ، سیلفیاں لیتے ، لیپ ٹاپ پر کام کرتے یا بارش سے بچنے کے لیے چھتری استعمال کرتے ؟ اسی طرح کا ایک ویڈیو (Viral Video) بھی سوشل میڈیا (Social Media) پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔
اس ویڈیو کو ٹویٹر پر ڈوگرا تیشا @DograTishaa نامی ایک ٹویٹر یوزر نے شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ ، اس نے کیپشن دیا ہے ، اگر پرندوں کے ہاتھ ہوتے تو کیا ہوتا!
اس ویڈیو کو ہزاروں کی تعداد میں لوگ دیکھ چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک ہزار سے زائد لوگوں نے اس ویڈیو کو پسند کیا ہے۔ اس ویڈیو پر کئی تبصرے بھی ہوئے ہیں جو کہ بہت مضحکہ خیز ہیں۔ ایک ٹویٹر یوزر نے لکھا ہے، اگر کوئی چڑیا اس ویڈیو کو دیکھتا ہے تو اسے بھی لگے گا کہ ایسا ہو سکتا ہے کیا؟ دوسرے یوزر نے کمینٹ کرتے ہوئے لکھا، زندگی ایک خواب کی طرح ہے۔ Ramazan 2022: رمضان المبارک میں سحری و افطار کے کھانے میں رکھیں ان چیزوں کا خاص خیال
Published by:Sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔