உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پاکستانی عدالت کا بڑا فیصلہ ، لکھوی سمیت 6 پر چلے گا ممبئی حملے کا کیس

    اسلام آباد: پاکستان کی ایک عدالت نے ممبئی حملوں سے متعلق ایک بڑا فیصلہ سنایا ہے

    اسلام آباد: پاکستان کی ایک عدالت نے ممبئی حملوں سے متعلق ایک بڑا فیصلہ سنایا ہے

    اسلام آباد: پاکستان کی ایک عدالت نے ممبئی حملوں سے متعلق ایک بڑا فیصلہ سنایا ہے

    • Agencies
    • Last Updated :
    • Share this:
      اسلام آباد: پاکستان کی ایک عدالت نے ممبئی حملوں سے متعلق ایک بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ممبئی حملوں کے اہم سازشی ذکی الرحمن لکھوی سمیت 6 دیگر لوگوں پر کیس چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت نے ان سب کوممبئی حملے میں قصوروار تسلیم کرتے ہوئے یہ فیصلہ سنایا ہے۔ اس معاملے میں لکھوی پر پاکستانی عدالت میں 166 لوگوں کے قتل کے لئے اکسانے کا کیس چلے گا۔
      خیال رہے کہ پاکستان سے آئے 10 دہشت گردوں نے نومبر 2008 میں ممبئی میں داخلکر خوفناک قتل عام کو انجام دیا تھا، جس میں 166 ہندوستانی اور غیر ملکی شہری جاں بحق ہوگئے تھے۔ ساتھ ہی ساتھ ہندوستانی فوج نے بھی 9 دہشت گردوں کو مار گرایا گیا تھا جبکہ ایک کو زندہ پکڑ لیا تھا، جسے بعد میں قانونی عمل کے تحت تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ۔
      وہیں اس معاملے پر سینئر وکیل اجول نکم نے کہا ہے کہ اگر پاکستانممبئی حملوں مجرموں کو سزا دینا چاہتا ہے ، تو اسے پاکستانی نژاد امریکی دہشت گرد ڈیوڈ کولمین ہیڈلی سے پوچھ گچھ کرنی چاہئے۔
      First published: