Choose Municipal Ward
    CLICK HERE FOR DETAILED RESULTS
    ہوم » نیوز » عالمی منظر

    زمبابوے میں حریف پارٹی نے صدارتی الیکشن کے نتائج کو خارج کیا

    • UNI
    • Last Updated: Aug 03, 2018 02:36 PM IST
    • Share this:
    • author image
      NEWS18-Urdu
    زمبابوے میں حریف پارٹی نے صدارتی الیکشن کے نتائج کو خارج کیا

    زمبابوے کی حریف پارٹی موومنٹ فار ڈیموکریٹک چینج (ایم ڈی سی ) نے آج کہاہے کہ ان کی پارٹی نے ملک کے صدارتی انتخابات میں صدر ایمرسن منانگاگوا کو فاتح قرار دینے سے چند منٹ پہلے ہی ان نتائج کو مسترد کر دیا تھا۔


    ایم ڈی سی کے چیئرمین مورگن كومچی نے زمبابوے الیکشن کمیشن کے احاطے میں ایک ٹیلی ویژن کو دیئے گئے اپنے بیان میں کہا جہاں انتخابات کے نتائج کا اعلان ہو رہا تھا ،انہوں نے انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے انہیں فرضی بتایا۔

    First published: Aug 03, 2018 02:36 PM IST
    corona virus btn
    corona virus btn
    Loading