اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اننت ناگ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں 2 دہشت گرد مارے گئے، جانیے تفصیلات

    فائل فوٹو

    فائل فوٹو

    یہ تصادم اتوار کی رات شروع ہوا اور ابھی تک جاری ہے۔ تانگپاوا میں اب تک دو دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ دریں اثنا اس علاقے میں ایک اور دہشت گرد کے چھپے ہونے کا خیال ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Jammu, India
    • Share this:
      جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ کے تنگپاوا گاؤں میں پیر کو سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو دہشت گرد مارے گئے۔ یہ تصادم اتوار کی رات شروع ہوا اور ابھی تک جاری ہے۔ تانگپاوا میں اب تک دو دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔



      یہ بھی پڑھیں: 


      دریں اثنا اس علاقے میں ایک اور دہشت گرد کے چھپے ہونے کا خیال ہے۔
      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: