உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    قاضی گنڈ کے مقام پر Amarnath یاتریوں کی بس حادثے کا شکار، 25 یاتری زخمی

    Youtube Video

    زخمیوں کی عیادت کے لیے ضلع۔ انتظامیہ کی ٹیم نے لیا صورتحال کا جائزہ لیا۔قاضی گنڈ ایمرجنسی اسپتال میں ڈی سی اور ایس ایس نے یاتریوں سے بات چیت کی۔

    • Share this:
    کولگام: شری امرناتھ جی یاترا پر آرپے یاتریوں کی ایک بس اُس وقت حادثے کا شکار ہوگئ جب اُسی روڈ پر چل رہے ایک ڈمپر گاڑی کے ساتھ اسکی ٹکر ہوگئ جس کے نتیجے میں ٢۵ یاتری زخمی ہوگیے جنہیں قاضی گنڈ کے ایمرجنسی اسپتال میں علاج و معالجہ کے لیے داخل کیا گیا جبکہ شدید طور پر ہوے ٣ زخمیوں کو گورنمنٹ مڈیکل کالج اننت ناگ میں مذید علاج کے لیے داخل کیا گیا ہے۔

    پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوے تحقیقات شروع کردی ہے۔ ادھر ضلع کولگام کے ڈی سی ڈاکٹر بلال محی الدین اور ایس ایس پی کولگام ڈاکٹر سندیپ چکرورتی نے حالات کا جایزہ لیتے ہوے قاضی گنڈ ایمرجنسی اسپتال کا دورہ کرکے یہاں زخمی یاتریوں کی عیادت کی اور انہیں ہر ممکنہ مدد فراہم کی جبکہ ایل جی منوج سنہا نے بھی اپنے ٹویٹ میں زخمی یاتریوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور انہیں مدد فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔

    حادثے کے حوالے سے ایک سی سی ٹی وی فوٹیج بھی وایریل ہوگئی ہے ، زخمی ہوے یاتریوں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔
    شدید طور پر زخمی ہوے یاتریوں کی لسٹ مندرجہ ذیل ہے جنہیں گورنمنٹ میڈیکل کالج شفٹ کیا گیا۔
    Published by:Sana Naeem
    First published: