سری نگر : کشمیر کا تاریخی لال چوک پیر کو لال چوک نہیں بلکہ ترنگا چوک نظر آرہا تھا ۔ چاروں طرف دکانوں پر قومی پرچم لہرا رہا تھا، چوک کے بیچوں بیچ گھنٹہ گھر پر بھی ترنگا تھا اور نیچے سڑک پر جمع بھیڑ بھی ترنگا ہاتھوں میں لیے کھڑی تھی۔ ترنگا تھامے چہروں پر کوئی مجبوری یا خوف نہیں تھا بلکہ قوم پرستی کا جذبہ تھا جو کشمیر میں امن، جمہوریت اور خوشحالی کی بحالی کا اعلان کر رہا تھا۔ نہ صرف کشمیر کے مختلف حصوں سے بلکہ جموں اور ملک کی دیگر ریاستوں سے تقریباً 400 بائیکرس ترنگا لے کر چوک پر جمع ہوئے تھے۔
BJP National General Secretary Sh. @tarunchughbjp, J&K BJP President Sh. @ImRavinderRaina, BJYM National President Sh. @Tejasvi_Surya, J&K BJP Gen Secy Sh. @Sunil_SharmaBJP, Sh. @rohit_chahal, Sh. @IArunPrabhat addressed a Kargil Vijay Diwas Tiranga Rally at Lal Chowk, Srinagar. pic.twitter.com/F6Dj3CCSae
— BJP Kupwara official (@BJP4Kupwara) July 25, 2022
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔