Jammگلمرگ: کشمیر میں سائکلنگ کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے اور یہاں کے نوجوانوں کو اس جانب راغب کرنے کی ایک مہم کے تحت فوج کی ٹو آر آر کی جانب سے ایک اہم پہل کرتے ہوئے کشمیر سے کنیا کماری تک سائیکل ریس کا اہتمام کیا۔ اس ریس میں میں ملک کی مختلف ریاستوں سے نامور سائیکلٹس نے شرکت کی، جس میں خواتین سائیکلسٹ بھی شامل ہیں۔ یہ سائیکلسٹ 18 سے 62 سال کی عمر کے زمرے کے ہیں۔
فوج کی ٹو آر آر کے زینہ کوٹ سری نگر ہیڈ کوارٹر سے اس ریس کا آغاز ہوا۔ کشمیر سے کنیا کماری تک عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے کشمیری سائیکلسٹ عادل احمد تیلی نے فوجی افسران کی موجودگی میں ہری جھنڈی دکھا کر انہیں روانہ کیا۔ واضح رہے کہ یہ سائیکلسٹ دن میں دو سو کلو میٹر کا سفر طے کریں گے۔ ملک کے مختلف ریاستوں کے یہ سائیکلسٹ پہلے کشمیر پہنچے، یہاں انہوں نے کئی روز تک قیام کیا۔ انہوں نے کشمیر کی خوبصورتی اور یہاں کی مہمان نوازی کی بھی تعریفیں کیں۔
کشمیر میں سائکلنگ کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے اور یہاں کے نوجوانوں کو اس جانب راغب کرنے کی ایک مہم کے تحت فوج کی ٹو آر آر کی جانب سے ایک اہم پہل کرتے ہوئے کشمیر سے کنیا کماری تک سائیکل ریس کا اہتمام کیا۔ اس ریس میں میں ملک کی مختلف ریاستوں سے نامور سائیکلٹس نے شرکت کی جس میں خواتین سائیکلسٹ بھی شامل ہیں۔ یہ سائیکلسٹ 18 سے 62 سال کی عمر کے زمرے کے ہیں۔ فوج کی ٹو آر آر کے زینہ کوٹ سرینگر ہیڈ کوارٹر سے اس ریس کا آغاز ہوا۔
کشمیر سے کنیاکماری تک عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے کشمیری سائیکلسٹ عادل احمد تیلی نے فوجی افسران کی موجودگی میں ہری جھنڈی دکھا کر انہیں روانہ کیا۔ واضح رہے کہ یہ سائیکلسٹ دن میں دو سو کلو میٹر کا سفر طے کریں گے۔ ملک کے مختلف ریاستوں کے یہ سائیکلسٹ پہلے کشمیر پہنچے یہاں انہوں نے کئی روز تک قیام کیا انہوں نے کشمیر کی خوبصورتی اور یہاں کی مہمان نوازی کی بھی تعریفیں کیں۔ کشمیر میں سائکلنگ کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے اور یہاں کے نوجوانوں کو اس جانب راغب کرنے کی ایک مہم کے تحت فوج کی ٹو آر آر کی جانب سے ایک اہم پہل کرتے ہوئے کشمیر سے کنیاکماری تک سائیکل ریس کا اہتمام کیا۔ اس ریس میں میں ملک کی مختلف ریاستوں سے نامور سائیکلٹس نے شرکت کی جس میں خواتین سائیکلسٹ بھی شامل ہیں۔ یہ سائیکلسٹ اٹھارہ سے بیسٹھ سال کی عمر کے زمرے کے ہیں۔ فوج کی ٹو آر آر کے زینہ کوٹ سرینگر ہیڈ کوارٹر سے اس ریس کا آغاز ہوا۔ کشمیر سے کنیاکماری تک عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے کشمیری سائیکلسٹ عادل احمد تیلی نے فوجی افسران کی موجودگی میں ہری جھنڈی دکھا کر انہیں روانہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں۔جموں وکشمیر: کلگام میں فوج کا بڑی مہم، حزب المجاہدین کے دو دہشت گرد ہلاک، آپریشن جاری
واضح رہے کہ یہ سائیکلسٹ دن میں دو سو کلو میٹر کا سفر طے کریں گے ۔ ملک کے مختلف ریاستوں کے یہ سائیکلسٹ پہلے کشمیر پہنچے یہاں انہوں نے کئی روز تک قیام کیا انہوں نے کشمیر کی خوبصورتی اور یہاں کی مہمان نوازی کی بھی تعریفیں کیں۔ کشمیر میں سائکلنگ کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے اور یہاں کے نوجوانوں کو اس جانب راغب کرنے کی ایک مہم کے تحت فوج کی ٹو آر آر کی جانب سے ایک اہم پہل کرتے ہوئے کشمیر سے کنیاکماری تک سائیکل ریس کا اہتمام کیا۔اس ریس میں میں ملک کی مختلف ریاستوں سے نامور سائیکلٹس نے شرکت کی جس میں خواتین سائیکلسٹ بھی شامل ہیں۔ یہ سائیکلسٹ 18 سے 62 سال کی عمر کے زمرے کے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔ٹی-20 عالمی کپ: امپائر کی غلطی سے بھی فائنل میں نہیں پہنچ سکا پاکستان! آسٹریلیا نے کی تھی بڑی غلطی
فوج کی ٹو آر آر کے زینہ کوٹ سرینگر ہیڈ کوارٹر سے اس ریس کا آغاز ہوا۔ کشمیر سے کنیا کماری تک عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے کشمیری سائیکلسٹ عادل احمد تیلی نے فوجی افسران کی موجودگی میں ہری جھنڈی دکھا کر انہیں روانہ کیا۔ واضح رہے کہ یہ سائیکلسٹ دن میں دو سو کلو میٹرکا سفر طے کریں گے۔ ملک کے مختلف ریاستوں کے یہ سائیکلسٹ پہلے کشمیر پہنچے یہاں انہوں نے کئی روز تک قیام کیا۔ انہوں نے کشمیرکی خوبصورتی اور یہاں کی مہمان نوازی کی بھی تعریفیں کیں۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔