اپنا ضلع منتخب کریں۔

    جموں۔سرینگرقومی شاہراہ: پُل کھکسنے کے بعدآمدورفت متاثر،مرمت کاکام جاری۔عوام کو قوامی شاہراہ پرسفرکرنے سے گُریزکرنے کی ہدایت

    تعیراتی کمپنی کی جانب سے جاری کام کے دوران یہ واقعہ پیش آیا ہے جسکی ویڈیوز بھی منظر عام پر آئی ہے ۔تاہم شاہراہ پر بانہال سے رامبن کے درمیان بڑی تعداد میں مسافر و مال بردار گاڑیاں درماندہ ہے مسافروں کو سخت مشکلات درپیش ہے

    • Share this:
    جموں ۔سرینگر قومی شاہراہ پر ضلع رامبن کے کیلا موڑ میں پل کے ساتھ میں سڑک کھسکنے کی وجہ سے شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت کو معطل کیا گیا۔تعیراتی کمپنی کی جانب سے جاری کام کے دوران یہ واقعہ پیش آیا ہے جسکی ویڈیوز بھی منظر عام پر آئی ہے ۔تاہم شاہراہ پر بانہال سے رامبن کے درمیان بڑی تعداد میں مسافر و مال بردار گاڑیاں درماندہ ہے مسافروں کو سخت مشکلات درپیش ہے -واضح رہے کہ قومی شاہراہ پر ایک ہفتے کے بعد اتوار کے روز پہلی بار ٹریفک کی آمد ورفت بحال ہونے کے بعد پیش آئے اس حادثے سے کئی سوال کھڑے ہوتےہیں ۔

    انتظامیہ کی جانب سے متبادل انتظامات کیلئے لائحہ عمل پر اب عوام کی نظریں ہے اور شاہرہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت کو کب تک بحال کیا جاسکتا ہے۔ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کی جانب سے بھی آج یعنی 11جنوری کو جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحرکت کو معطل رکھنے کی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔ گزشتہ دنوں ہوئی موسم کی پہلی بارش نے انتظامیہ اور تعمیراتی کمپنی کے قومی شاہراہ کی موسم سرما میں بحالی کے تمام دعویٰ کی حقیقت بیان ہوچکی کہ قومی شاہراہ پر 7 دن کے بعد ٹریک کی یک طرفہ بحالی کے پہلے ہی دن اتنا بڑا حادثہ جسکی وجہ سے مسافر اور ٹرک ڈرائیوروں سمیت تاجر لوگ سخت تشویش میں مبتلا ہے کہ شاہراہ کو چار گلیاروں والی شاہراہ بنانے کے کام کو لیکر حکومت کتنی سنجیدہ ہے اور انتظامیہ۔کس طریقے سے اپنی من مانی سے شاہراہ پر تعمیری کام کروا رہی ہے۔

    عوام کی مشکلات اور نقصان کی پرواہ کئے بغیر تعمیراتی کمپنیاں کروڑوں روپے کی رقم بندر بانٹ کر کے عوام کا استحصال کر رہی ہے۔حالیہ۔دنوں ہوئے انتخابات کے بعد جیتنے والے کونسلرز کی اب ذمہ۔داری بنتی ہے کہ وہ یکجا ہوکر اس عوامی استحصال اور حقوق کی تلفی کے سلسلے کو روکنے کیلئے عوام۔کو بھی بیدار کرے اور حق کی آواز میں سول سوسائٹی سے ملکر کام کریں
    Published by:Mirzaghani Baig
    First published: