ہوم » نیوز » جموں وکشمیر

جموں۔کشمیر: ماتا ویشنو دیوی بھون کے پاس کیش کاؤنٹر پر لگی بھیانک آگ

جموں وکشمیر میں ماتا ویشنو دیوی بھون کے قریب (Fire at vaishno devi Temple) بھانک آگ لگنے کی خبر سامنے آئی ہے۔

  • Share this:
جموں۔کشمیر: ماتا ویشنو دیوی بھون کے پاس کیش کاؤنٹر پر لگی بھیانک آگ
جموں وکشمیر میں ماتا ویشنو دیوی بھون کے قریب (Fire at vaishno devi Temple) بھانک آگ لگنے کی خبر سامنے آئی ہے۔

سری نگر۔ جموں وکشمیر میں ماتا ویشنو دیوی بھون کے قریب (Fire at vaishno devi Temple) بھانک آگ لگنے کی خبر سامنے آئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے این آئی ANI کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ آگ ماتا ویشنو دیوی بورڈ کے کیش کاؤنٹر کے قریب لگی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد مقامی انتظامیہ موقع پر پہنچنے کی کوشش کر رہی ہے۔



ایس ایچ او بھون ، سمن مانہاس اور شرائن بورڈ کے ایک عہدیدار کو آگ کی لپٹہں کو بجھانے کے دوران لگی ہیں۔ فی الحال اس آگ میں کسی طرح کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jun 08, 2021 06:17 PM IST