உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جموں وکشمیر: حفاظتی ایجنسیاں کسی بھی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے کے لئے تیار: آئی جی بی ایس ایف

    آئی جی بی ایس ایف کشمیر راجہ بابو نے کہا کہ کشمیر ہر گزرتے دن کے ساتھ بدل رہا ہے۔

    آئی جی بی ایس ایف کشمیر راجہ بابو نے کہا کہ کشمیر ہر گزرتے دن کے ساتھ بدل رہا ہے۔

    آئی جی بی ایس ایف کشمیر راجہ بابو نے کہا کہ سرحدی حفاظتی فورسز اور دیگر حفاظتی ایجنسیاں کسی بھی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے لئے تیار ہیں اور کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے اہل ہیں۔

    • Share this:
    آئی جی بی ایس ایف کشمیر راجہ بابو نے کہا کہ سرحدی حفاظتی فورسز اور دیگر حفاظتی ایجنسیاں کسی بھی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے لئے تیار ہے اور کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے اہل ہیں۔ آئی جی بی ایس ایف کش سرحدی حفاظتی فورسز اور دیگر حفاظتی ایجنسیاں کسی بھی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے لئے تیار ہے اور کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے اہل ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ کشمیر ہر گزرتے دن کے ساتھ بدل رہا ہے۔ کشمیر سے کنیا کماری تک ہندوستان ایک ہے۔ نوجوان ملک کی تعمیر وترقی میں معاونت کرتے ہیں۔ آئی جی بی ایس ایف کشمیر راجہ بابو نے آج لائن آف کنٹرول کے نزدیک آباد علاقے کرین سے کشمیر کے متعلق ایک بیان میں کہا کہ کشمیر بدل رہا ہے اور کنیا کماری سے کشمیر تک ہندوستان ایک ہے۔

    آئی جی بی ایس ایف کشمیر راجہ بابو نے کہا کہ سرحدی حفاظتی فورسز اور دیگر حفاظتی ایجنسیاں کسی بھی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے لئے تیار ہے اور کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے اہل ہیں۔
    آئی جی بی ایس ایف کشمیر راجہ بابو نے کہا کہ سرحدی حفاظتی فورسز اور دیگر حفاظتی ایجنسیاں کسی بھی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے لئے تیار ہے اور کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے اہل ہیں۔


    انہوں نے کہا کہ کشمیر میں اب تیزی سے تبدیلی آریی ہے اور خاص طور پر سرحدی علاقے کے لوگوں کی زندگی بدل رہی ہے۔ آئی جی بی ایس ایف راجہ بابو  نے سرحدی علاقے کرین میں  آزادی کے امرت مہوتسو پروگرام کے تحت لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی ایس ایف سرحدوں پر کڑی نگاہ بنائے ہوئے ہیں اور دشمنوں کے کسے بھی منصوبہ کو کامیاب بنانے نہیں دیا جائے گا۔

    یہ بھی پڑھیں۔

    سیکورٹی فورسیز اوردہشت گردوں کے درمیان انکاونٹرمیں جیش محمدکا دہشت گرد ہلاک

    انہوں نے کہا کہ کشمیر میں اب امن آریا ہے اور لوگ امن کا ساتھ دے رہے ہیں، لکین امن بگاڑنے والوں کو بخشا نہیں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری نوجوان سرحد سے لے کر گاؤں دیہات تک امن چاہتے ہیں۔لہٰذا حفاظتی فورسز کسی بھی حالات سے نمٹنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔ آئی جی پی کے ہمراہ ڈائریکٹر ایگریکلچر کشمیر چودھری اقبال بھی تھے۔ اس دوران بی ایس ایف اور ایگریکلچر محمکہ نے مشترکہ طور پر لوگوں میں مکی اور سبزیوں کے درمیان تقسیم کئے تاکہ کم لاگت میں زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل ہو سکے۔

    اس موقع پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ اس وقت سرحدوں پر امن ہے جو ایک قدم ہے، لکین حفاظتی فورسز سرحدوں پر کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاری کی حالت میں ہیں اور کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کے بارڈر سیکورٹی فورسز کے بہادر جوان تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے بہارد جوانوں پر فخر ہے کہ وہ کسی بھی موسم میں سرحدوں پر دشمن کے اوپر اپنے نگاہ بنائے رکھتے ہیں اور دشمن اور سرحدوں کی نگہبانی کیلے دن رات تیار ہوتے ہیں۔
    Published by:Nisar Ahmad
    First published: