جموں و کشمیر کے پونچھ میں فوج کے ٹرک میں لگی آگ، حادثہ میں تین جوان شہید، کئی زخمی

جموں و کشمیر کے پونچھ میں فوج کے ٹرک میں لگی آگ، حادثہ میں تین جوان شہید، کئی زخمی

جموں و کشمیر کے پونچھ میں فوج کے ٹرک میں لگی آگ، حادثہ میں تین جوان شہید، کئی زخمی

Army Truck Catch Fire in Poonch: جموں و کشمیر کے پونچھ میں فوج کے ٹرک میں آگ لگنے کی خبر سامنے آئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ آگ لگنے سے تین فوجی شہید ہو گئے ہیں۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Jammu and Kashmir | Srinagar
  • Share this:
    پونچھ: جموں و کشمیر کے پونچھ میں فوج کے ٹرک میں آگ لگنے کی خبر سامنے آئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ آگ لگنے سے تین فوجی شہید ہو گئے ہیں۔ جبکہ کئی جوان جھلسنے سے زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ بھاٹہ دھریاں علاقے میں ہائی وے پر پیش آیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ بجلی گرنے سے ہوا۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فوج اور پولیس اہلکار موقع پر پہنچ چکے ہیں، یہ پونچھ سے 90 کلومیٹر دور ہے۔
    Published by:Imtiyaz Saqibe
    First published: