ہوم » نیوز » جموں وکشمیر

جموں کشمیر میں خواتین کو با اختیار بنانے کی ایل جی انتظامیہ کی پہل

س موقع پر دیہاتی خواتین کو روزگار کے معاملے میں خودکفیل بنانے کے لئے 80 ڈیجٹل پیمنٹ سسٹم ایپ مشینوں کو بھی تقسیم کیا گیا۔ پروگرآم میں لیفٹنٹ گونر منہوج سنہا مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے

  • Share this:
جموں کشمیر میں خواتین کو با اختیار بنانے کی ایل جی انتظامیہ کی پہل
س موقع پر دیہاتی خواتین کو روزگار کے معاملے میں خودکفیل بنانے کے لئے 80 ڈیجٹل پیمنٹ سسٹم ایپ مشینوں کو بھی تقسیم کیا گیا۔ پروگرآم میں لیفٹنٹ گونر منہوج سنہا مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے

رورل لٸیولہ ہوڈ مشن جموں کشمیر کی جانب سے آج دیہی خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے جے کے ای ڈی آٸی پانپور میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس کے تحت دیہی خواتین کو زراعت اور پشوپالن شعبے میں مزید مستحکم بنانے کے غرض سے کئی ٹریننگ پروگراموں کا لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے افتتاح کیا۔ اس موقع پر دیہاتی خواتین کو روزگار کے معاملے میں خودکفیل بنانے کے لئے 80 ڈیجٹل پیمنٹ سسٹم ایپ مشینوں کو بھی تقسیم کیا گیا۔ پروگرآم میں لیفٹنٹ گونر منہوج سنہا مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے جبکہ چیف سکرٹری ارون کمار مہتا۔پرنسپلسکرٹری رورل ڈیولوپمنٹ ڈپارٹمنٹ،منیجنگ ڈریکٹر این آر ایل ایم ڈاکٹر سہرش اصغر،۔ایڈیشنل سیکریٹری این آر آر ایل ایم کے علاوہ ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ و دیگر افسرآں بھی موجود رہے۔


لیفٹنٹ گورنر منہوج سنہا نے کہا کہ ان پروگراموں کوشروع کرنے کا مقصد خواتین کو با اختیار بنانا ہے تاکہ وہ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے لئے بھی روزگار کے مواقعے پیدا کر سکیں۔طانہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں خواتین کسی بھی شعبے میں مردوں سے پیچھے نہیں ہے بلکہ مردوں سے آگے بڑ رہی ہیں۔ لیفٹنٹ گورنر منہوج سنہا نے کہا کہ ان پروگراموں کوشروع کرنے کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا ہے تاکہ وہ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے لۓ بھی روزگار کے مواقعے پیدا کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں خواتین کسی بھی شعبے میں مردوں سے پیچھے نہیں ہے بلکہ مردوں سے آگے بڑ رہی ہیں۔


لیفٹنٹ گورنر منہوج سنہا نے کہا کہ ان پروگراموں کوشروع کرنے کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا ہے تاکہ وہ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے لۓ بھی روزگار کے مواقعے پیدا کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں خواتین کسی بھی شعبے میں مردوں سے پیچھے نہیں ہے بلکہ مردوں سے آگے بڑ رہی ہیں۔ لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ خواتین کو بااختیاربنانے کے لۓ انتظامیہ خواتین کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کرنے کی وادا بند ہے۔ا نہوں نے کہا ڈیجٹل پیمنٹ ایپ کے شروع کرنے سے دوردراز کی اُن خواتین کو فاٸدہ پہنچ سکتا ہے جنہیں آج سے پہلے بینکنگ کے لۓ کئی کلو میٹر کی مسافت طے کرنی پڑتی تھی۔ انہوں نے کہا ڈجیٹل پیمنٹ سسٹم سے دوردراز کے علاقوں میں تجارت کو کافی فروغ ملے گا جس وجہ سے ہماری پسماندہ علاقوں کی خواتین کو بہت زیادہ فاٸدہ ہو سکتا ہے۔

Published by: Sana Naeem
First published: Sep 15, 2021 11:32 AM IST